تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / پاکستان کے پہاڑی مقامات پر برف باری ،پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری و بارش

پاکستان کے پہاڑی مقامات پر برف باری ،پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری و بارش

1 فروری 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مغربی ہواوں کے طاقتور سلسلے کے زیر اثر  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکژ بالائی علاقوں میں موسم سرما کی اچھی برف باری ہوئی۔

۔  ۔ 

اسی طرح طویل عرصے بعد خطہ پوٹھوہار  ،بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں  گرج چمک کے ساتھ شدید ژالہ باری اور تیز بارش بھی رپورٹ ہوئی۔

کئی مقامات پر وقتی طور  انتہائی خراب صورتحال بھی دیکھی گئی۔ 

۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفر آباد میں 42 ملی میٹر  ،راولا کوٹ میں 38.4 اور اسلام آباد میں زیرو پوائینٹ کے مقام پر 37 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ برف باری مری، کالام اور مالم جبہ میں 9،9 انچ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر شہروں میں کتنی بارش ہوئی ذیل کی فہرست سے جانئے۔

 

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
6 اٹک
4 چکوال
9 فیصل آباد
12 گوجرنوالا
9 گجرات
1.4 حافظ آباد
37 اسلام آباد شہر
19 اسلام آٓباد ائر پورٹ
27 اسلام آباد گولڑہ
29 اسلام آباد سید پور
1 جھنگ
14 جہلم
0.4 جوہر آباد
8.1 کامرہ ائر بیس
7 قصور
2 خانپور
17 لاہور شہر
20 لاہور ائر پورٹ
21 منڈی بہاوالدین
20 منگلا
1 میانوالی ائر بیس
22 مری
15.2 ناروال
22 راولپنڈی چکلالہ
37 راولپنڈی شمس آباد
0.1 سرگودھا ائر بیس
7.3 شیخوپورہ
17 سیالکوٹ ائر پورٹ
13 سیالکوٹ کینٹ
بارش کی مقدار(mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
23 استور
1.4 بونجی
1 چلاس
19 گڑھی دوپٹہ
0.1 گلگت
1 گوپس
28 ہرمان
16 کوٹلی
42 مظفر آباد ائر پورٹ
26 مظفر آٓباد شہر
38.4 راولا کوٹ
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
0.1 باچا خان ائر پورٹ
33 بالاکوٹ
12 چیراٹ
5 چترال
23 اپردیر
6 دروش
36 کاکول
17.3 کالام
2 کوہاٹ ائر بیس
5 لوئر دیر
18 مالم جبہ
9 میر کاخانی
2 پاراچنار
23 پتن
0.01 پشاور ائر بیس
1 پشاور شہر
2 رسالپور
11 سیدو شریف

 

 

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے