تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 جنوری 2024 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے

7 جنوری 2024 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے

پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ  بالائی پنجاب ،وفاقی دارالحکومت اور وادی پشاور  میں بھی درجہ حرارت معمول سے کم ہیں۔اسلام آباد  زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری ، اسلام آباد شہر میں پارا منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔چکوال منفی 2.5 ڈگری ، پشاور 0 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سرد ترین میدانی مقام رہا۔  کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 8 سے 15 ڈگری تک ٹھنڈے رہے!

ملک کا کم سےکم درجہ حرارت سکردو میں منفی 9.6 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
25.0 11.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.1 14.5 کراچی (سی ویو)
20.7 6.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
20.5 6.0 ٹنڈو جام
20.5 6.0 میرپور خاص
19.5 4.5 نوابشاہ
17.0 4.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
14.5 5.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
14.8 6.8 روہڑی
12.0 5.0 جیکب آباد
14.0 4.0 لاڑکانہ
16.0 3.5 موئنجو دڑو
17.0 5.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
22.5 9.0 بدین
24.0 6.0 چھور (عمرکوٹ)
24.5 5.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
17.5 -1.0 اسلام آباد (شہر)
16.5 -1.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.0 -1.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
17.0 0.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
17.2 5.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
17.7 -1.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
16.5 -1.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
9.5 -0.5 مری
9.5 -2.5 چکوال (بھون)
9.4 0.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
9.2 3.4 میانوالی (ائیربیس)
8.0 4.3 سیالکوٹ (شہر)
6.7 2.7 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
8.5 2.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
7.3 2.8 جہلم
11.5 3.1 لاہور (ائیرپورٹ)
11.5 4.0 لاہور (شہر)
8.0 3.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
8.5 4.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
8.0 4.0 سرگودھا (ائیربیس)
7.2 3.0 جوہرآباد
8.0 1.0 نورپورتھل
10.5 3.8 ڈی جی خان
11.0 4.3 ملتان (ائیرپورٹ)
9.5 4.5 بہاولنگر
12.2 4.2 بہاولپور (شہر)
12.3 4.3 خانپور (رحیم یار خان)
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
11.5 0.0 پشاور (ائیرپورٹ)
11.0 0.0 پشاور (گالف کلب)
16.4 0.1 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
8.5 3.5 ڈی آئی خان (شہر)
14.5 -2.0 ایبٹ آباد (کاکول)
16.0 -1.0 بالاکوٹ
15.0 -2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
13.2 -4.6 چترال
14.5 -4.1 دیر
10.0 -6.5 پاراچنار
11.0 -5.5 کالام
6.0 -1.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
14.0 -5.5 گلگت
9.5 7.0 گوپس
7.5 -9.6 سکردو
6.5 -6.0 استور
14.3 -1.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.5 -0.7 مظفّرآباد (شہر)
13.5 -2.6 گڑھی دوپٹّہ
17.4 0.4 کوٹلی
13.0 -4.6 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
13.5 -1.9 کوئٹہ (سمنگلی)
13.8 1.7 کوئٹہ (بریوری)
11.0 -3.0 قلّات
17.0 0.5 بارکھان
16.5 1.0 خضدار
16.0 5.8 پنجگور
19.0 5.0 سبّی
24.0 9.0 بیلا (لسبیلہ)
20.0 3.0 دالبندین
22.0 8.0 نوکنڈی
24.5 12.5 گوادر
23.5 11.5 پسنی
24.0 10.0 اورماڑا
23.5 13.0 جیوانی
24.0 11.5 تربت
14.5 -2.0 ژوب
4.7 -8.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے