Home / بارش پر رپورٹ / 8نومبر2023 بارش ،محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق

8نومبر2023 بارش ،محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق

 مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ،صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں قلیل بارش ریکارڈ ہوئی۔    محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق  سب سے زیادہ بارش صوبہ  بلوچستان میں قلات میں 9 ملی میٹر،صوبہ سندھ میں لاڑکانہ میں  3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی،

دیگر کن علاقوں میں بارش ہوئی ، تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
2 چترال
0.2 دیر
1 میر کا خانی
0.1 پشاور ائیر بیس
0.1 پشاور شہر
0.1 باچا خان ایئرپورٹ
بارش کی مقدار(mm) سندھ
0.1 بدین
3 لاڑکانہ
0.1 پڈعیدن
7 روہڑی
2 موئنجو داڑو
0.1 سکھر
بارش کی مقدار(mm) بلوچستان
1.5 دالبندین
9 قلات
0.2 کوئٹہ شیخ ماندہ
1 کوئٹہ سمنگلی

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے