تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
       
13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز آندھی چلی اور کہیں درمیانی رفتار سے آندھی آئی۔ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق #خانپور میں 82 کلو میٹر فی گھنٹہ ،ٹوپی صوابی 73کلو میٹر اور اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 میں58 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی چلی۔
 بابو سر اور دیگر پہاڑی مقامات پر  برف باری ہوئی۔
 
اسی طرح چکوال کے مختلف علاقوں (بلکسر،تلہ گنگ،مرید گاوں) کے علاوہ،ناروال،پنڈی گھیپ اور جنڈپوک بلال اور کرک کے علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ جس نے بڑے پیمانے پر کھڑی فصلوں،چرند پرند اور املاک کو نقصان پہنچایا۔
 
(ہمارے واٹس اپ گروپ اور فیسبک صفحہ سے مسلسل مطلع کیا جاتا رہا)
اس مغربی سلسلے کی وجہ سےہمارے  اسٹیشنز سے اب تک سب سے زیادہ بارش میانوالا،پنڈی گھیپ ضلع اٹک میں 74 ملی میٹر،کوٹ رادھا کشن ضلع قصور میں64 ملی میٹراورلمز یونیورسٹی لاہور میں61 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔
محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش ناروال میں63 ملی میٹر،لاہور شہر میں 59ملی میٹراور چیراٹ میں53ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات اور ہمارے علاقائی و مقامی بارش و ہوا ماپنے کے آلات کی مدد سے دیگر شہروں کےحاصل کردہ ریکارد کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
2 راولپنڈی: ویسٹریج 1
4 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
5 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
4 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
3 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
5 بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
4 گلشن آباد،راولپنڈی
6 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
9 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
58(ESE) 5 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
53(E) 4 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
1 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
3 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
1 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
15 واسع (حضرو) اٹک
43(WSW) 17 پرتہ کلے, مہمند
NR پن وال ،چکوال
51 سمبریال،سیالکوٹ
46 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
47 لاہور (کینٹ)
58(N) 61 لمز یونیورسٹی (لاہور)
41 لاہور (جوہر ٹاؤن)
64 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
TR ڈنڈو ئی, مردان
TR شہباز گڑھی مردان
73(NE) 11 ٹوپی (صوابی)
83(NE) . خانپور
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
2 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
12 کلاک ٹاور چوک، گوجرانوالہ
9 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
74 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
. محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب
7 اٹک
TR بھکر
52 چکوال
TR فیصل آباد
2 چکلالہ راولپنڈی
1 شمس آباد راولپنڈی
2 اسلام آباد (شہر)
1 اسلام آباد ائیرپورٹ
1 گولڑہ ،اسلام آباد
11 گوجرانوالہ
15 گجرات
TR جوہرآباد
31 جہلم
12 قصور
TR کامرہ
83 لاہور ائیر پورٹ
59 لاہور شہر (برو)
28 منڈی بہاوالدین
TR میانوالی ائیر بیس
37 منگلہ
5 مری
63 نارو وال
TR سرگودھا ائیر بیس
21 سیالکوٹ کینٹ
22 سیالکوٹ ایئرپورٹ
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان
10 استور
1 بونجی
7 بگروٹ
3 چلاس
6 گڑھی دوپٹہ
6 کوٹلی
5 مظفرآباد ایئرپورٹ
8 مظفرآباد شہر
4 راولا کوٹ
1 سکردو
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) خیبر پختونخواہ
15 بابوسر
13 بنوں
53 چیراٹ
TR چترال
3 دیر
TR دروش
5 کاکول
4 کالام
11 کوہاٹ
21 ما لم جبہ
1 میر کا خانی
3 پارا چنار
2 پشاور ائیر بیس
8 پشاور شہر
2 باچا خان ایئرپورٹ
31 پتن
45 رسالپور
12 سیدو شریف
17 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے