Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 8اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

8اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے،جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت خاص طور پر بڑھ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہو چکے ہیں۔

آج سب سے زیادہ گرمی سبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی اور کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جاننے کے لئے ذیل کی فہرست دیکھئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.2 27.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 26.5 کراچی (سی ویو)
35.2 24.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
34.7 23.8 میرپور خاص
39.5 22.5 نوابشاہ
37.5 23.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
36.5 24.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
37.0 23.5 جیکب آباد
37.5 23.5 لاڑکانہ
38.5 22.5 موئنجو دڑو
37.5 23.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.5 24.5 بدین
34.5 24.0 چھور (عمرکوٹ)
35.0 23.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
32.0 18.0 اسلام آباد (شہر)
31.5 18.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
31.5 17.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
32.2 19.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
32.4 22.6 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
31.4 21.8 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
22.0 12.5 مری
32.5 17.5 چکوال (بھون)
33.5 19.2 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.2 19.3 سیالکوٹ (شہر)
33.7 22.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
33.4 23.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.5 20.3 جہلم
33.4 22.0 لاہور (ائیرپورٹ)
33.8 22.8 لاہور (شہر)
33.7 21.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.3 24.3 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
34.0 21.5 سرگودھا (ائیربیس)
35.2 22.5 جوہرآباد
36.0 21.5 نورپورتھل
36.2 22.7 ڈی جی خان
36.2 23.3 ملتان (ائیرپورٹ)
36.5 23.5 بہاولنگر
37.0 22.7 بہاولپور (شہر)
37.5 23.7 خانپور (رحیم یار خان)
36.2 23.7 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.5 21.0 پشاور (ائیرپورٹ)
33.5 18.5 پشاور (گالف کلب)
31.2 16.8 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
36.0 21.0 ڈی آئی خان (شہر)
27.0 13.0 ایبٹ آباد (کاکول)
30.0 14.1 بالاکوٹ
30.5 12.0 سیدو شریف (مینگورہ)
36.6 9.9 چترال
28.0 9.0 دیر
23.0 6.5 پاراچنار
21.0 4.5 کالام
15.5 8.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
21.5 9.0 گلگت
17.0 7.5 گوپس
18.8 5.5 سکردو
15.5 5.2 استور
30.1 14.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
30.5 14.5 مظفّرآباد (شہر)
29.2 13.2 گڑھی دوپٹّہ
31.6 18.7 کوٹلی
24.0 8.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
25.0 7.5 کوئٹہ (سمنگلی)
25.3 10.0 کوئٹہ (بریوری)
23.0 6.0 قلّات
32.0 17.0 بارکھان
32.5 17.5 خضدار
31.0 19.0 پنجگور
40.0 24.5 سبّی
39.5 21.0 بیلا (لسبیلہ)
32.0 15.0 دالبندین
34.5 18.0 نوکنڈی
32.0 23.0 گوادر
33.0 23.5 پسنی
32.0 22.5 اورماڑا
30.5 23.0 جیوانی
39.0 23.0 تربت
30.0 14.0 ژوب
19.5 0.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

1 جون 2026 بلوچستان میں شدید گرمی، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام، پارہ 48 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے بیشتر میدانی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی جبکہ بلوچستان، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے