Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

9اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں  گرمی میں اضافہ ہو رہا تھا،مگر  کل بعد از دوپہر آنے والی ہواوں کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی،مگر ملک کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔تاہم درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی اور لسبیلہ میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیااور کم سے کم زیارت سے 0.5- رپورٹ ہوا۔

اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
32.9 27.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.5 26.4 کراچی (سی ویو)
37.5 23.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
37.3 24.3 میرپور خاص
40.5 22.0 نوابشاہ
39.5 22.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
37.0 24.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
37.5 23.5 جیکب آباد
38.5 23.0 لاڑکانہ
39.5 20.5 موئنجو دڑو
38.5 21.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.0 25.0 بدین
34.5 24.0 چھور (عمرکوٹ)
35.5 23.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
31.2 16.0 اسلام آباد (شہر)
31.0 16.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
30.3 15.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
31.7 17.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
31.7 19.1 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
31.6 14.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
20.0 8.0 مری
31.5 16.0 چکوال (بھون)
32.4 19.8 چکوال شہر (پنوال روڈ)
33.0 18.0 سیالکوٹ (شہر)
32.9 18.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
32.8 19.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
33.0 21.3 جہلم
32.6 18.5 لاہور (ائیرپورٹ)
33.0 18.5 لاہور (شہر)
34.0 19.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
33.4 20.0 فیصل آباد (واپڈا ٹاؤن)
33.5 20.0 سرگودھا (ائیربیس)
34.0 20.0 جوہرآباد
33.5 22.0 نورپورتھل
36.5 21.0 ڈی جی خان
35.7 24.5 ملتان (ائیرپورٹ)
36.5 24.5 بہاولنگر
37.1 23.0 بہاولپور (شہر)
37.1 22.2 خانپور (رحیم یار خان)
35.9 22.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
30.5 17.5 پشاور (ائیرپورٹ)
30.0 16.5 پشاور (گالف کلب)
29.3 12.2 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
35.0 21.0 ڈی آئی خان (شہر)
24.0 11.6 ایبٹ آباد (کاکول)
25.0 13.4 بالاکوٹ
27.0 12.0 سیدو شریف (مینگورہ)
19.1 9.4 چترال
20.5 9.0 دیر
19.5 7.0 پاراچنار
10.5 3.5 کالام
15.5 3.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
20.0 8.0 گلگت
12.5 7.0 گوپس
19.1 5.3 سکردو
13.5 5.2 استور
24.3 13.9 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 14.9 مظفّرآباد (شہر)
22.2 12.5 گڑھی دوپٹّہ
31.1 16.5 کوٹلی
22.0 8.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
24.5 5.5 کوئٹہ (سمنگلی)
25.0 9.0 کوئٹہ (بریوری)
22.0 5.5 قلّات
30.5 17.0 بارکھان
31.5 17.5 خضدار
32.5 16.5 پنجگور
39.5 21.0 سبّی
39.0 21.0 بیلا (لسبیلہ)
33.5 14.5 دالبندین
34.5 18.0 نوکنڈی
31.5 22.5 گوادر
31.0 22.5 پسنی
32.0 22.0 اورماڑا
30.5 22.5 جیوانی
38.0 22.0 تربت
28.5 13.0 ژوب
17.5 -0.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے