تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آندھی و طوفان کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری۔۔29ستمبر2023

آندھی و طوفان کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری۔۔29ستمبر2023

 آج ملک کے شمالی علاقوں میں پیش گوئی کے مطابق آندھی ،بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔
 صبح کے اوقات میں اسلام آباد، راولپنڈی، میانوالی اور پنجاب کے شمال وسطی علاقوں میں اسی مغربی ہواوں کےسلسلے کی وجہ سے اچھی بارش ہوئی اور آج شام مغربی ہواوں کے اسی مغربی سلسلے نے بالائی پنجاب اورخیبرپختونخواہ کے علاقوں کو متاثر کیا۔
سب سے زیادہ بارش ہمارے رین گیجز کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر بی 17 میں 16 ملی میٹر اور بسالی گاوں ضلع راولپنڈی میں 14 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔جبکہ محکمہ موسمیات سے حاصل ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش لوئر دیر میں14 ملی میٹر ہوئی۔
           
آج خطہ پوٹھوہار میں چلنے والی آندھی اور ہلکی بارش سے موسم بدل گیااور درجہ حرارت میں یک دم کمی دیکھی گئی۔سب سے زیادہ آندھی بیسالی گاوں میں 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ،بحریہ ٹاون فیز2 راولپنڈی میں 83 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔

اپنے  علاقوں اور دیگر شہروں میں چلنے والی آندھی و طوفان اور بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سےجانئے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
57(NW) 3 راولپنڈی: ویسٹریج 1
83(N) 1 بحریہ ٹاؤن فیز 2،راولپنڈی
70(NNW) 5 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)،راولپنڈی
63(NW) 3 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
83(NNW) . بحریہ ٹاؤن فیز 8،راولپنڈی
70(NW) 1 گلشن آباد،راولپنڈی
90 13 بیسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
52(NNW) 5 چک بیلی خان ،ضلع راولپنڈی
78(N) 3 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
74(N) 2 ڈی ایچ اے 2/ زاراج (زون 5)
63(N) 2 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
3 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
6 سیکٹرE-11/4(اسلام آباد)
50NNW) 6 واسع (حضرو) اٹک
46(WNW) 3 پراتہ کلی, مہمند
54(S) . پن وال ،چکوال
2 کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور)
6 ڈنڈو ئی, مردان
65(NNE) . خانپور
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
4 ماڈل ٹاؤن، واہ
1 غوری ٹاؤن (زون 4)اسلام آباد
16 سیکڑ بی -17 (اسلام آباد)
13 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
. محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) پنجاب
8 اٹک
TR چکوال
TR چکلالہ راولپنڈی
10 شمس آباد راولپنڈی
3 اسلام آباد (شہر)
2 اسلام آباد ائیرپورٹ
5 سید پور اسلام آباد
9 کامرہ
3 مری
زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار بارش کی مقدار(mm) خیبر پختون خواہ
6 بونیر
13 چیراٹ
1 چترال
11 دیر
14 لوئر دیر
2 دروش
9 باجوڑ (کھار)
12 کالام
2 کوہاٹ
4 ما لم جبہ
5 مہمند گٹ
2 میر کا خانی
1 پشاور ائیر بیس
TR پشاور شہر
1 باچا خان ایئرپورٹ
9 پشت(باجوڑ)
6 پتن
3 رسالپور
3 سیدو شریف
2 تیرہ خیبر
8 تخت بھائی

About amnausmani

Check Also

13 ستمبر 2024 : ملک میں ریکارڈ درست درجہ حرارت ۔ تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور مرطوب رہا ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے