Home / تازہ ترین ریڈار / 22 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

22 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ہوا کےدباوؐ کی وجہ سے ملک میں گرمی اور شدید حبس کی کیفیت برقرار ہے،

جس کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بعض شہروں میں 50درجہ  تک بھی محسوس کئے گئے۔

22اگست کو ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 42.5رہا اور کم سے کم زیارت میں 9 ماپا گیا۔

مختلف شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل کچھ اس طرح رہی،

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
29.8 26.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
25.5 24.2 کراچی (سی ویو)
33.5 24.7 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 24.5 میرپور خاص
39.5 24.8 نوابشاہ
37.5 24.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
40.0 27.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
38.5 28.0 جیکب آباد
38.5 27.5 لاڑکانہ
39.5 26.5 موئنجو دڑو
38.0 25.5 سیتا روڈ (ضلع دادو)
33.0 25.0 بدین
35.5 24.5 چھور (عمرکوٹ)
36.0 24.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
37.0 26.5 اسلام آباد (شہر)
37.2 26.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
38.0 27.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
37.5 27.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
38.5 27.6 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
39.6 27.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
23.6 17.5 مری
37.5 25.5 چکوال
37.0 27.2 سیالکوٹ (کینٹ)
36.2 26.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
36.9 28.2 جہلم
36.9 27.7 لاہور (ائیرپورٹ)
37.0 29.9 لاہور (شہر)
39.5 29.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
40.5 30.0 سرگودھا (ائیربیس)
41.3 29.0 جوہرآباد
42.0 28.0 نورپورتھل
41.2 28.7 ڈی جی خان
39.4 29.7 ملتان (ائیرپورٹ)
40.0 28.5 بہاولنگر
39.5 28.5 بہاولپور (شہر)
37.2 27.8 خانپور (رحیم یار خان)
38.0 27.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
38.0 28.5 پشاور (ائیرپورٹ)
37.5 27.2 پشاور (گالف کلب)
35.4 27.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
42.0 29.0 ڈی آئی خان (شہر)
30.0 18.7 ایبٹ آباد (کاکول)
34.0 21.0 بالاکوٹ
34.5 23.0 سیدو شریف (مینگورہ)
34.9 19.9 چترال
32.0 20.0 دیر
20.0 13.0 پاراچنار
26.0 12.0 کالام
21.5 16.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
36.5 18.0 گلگت
32.0 17.0 گوپس
33.7 16.1 سکردو
30.0 15.2 استور
35.4 22.1 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
36.0 23.5 مظفّرآباد (شہر)
34.0 22.1 گڑھی دوپٹّہ
36.1 25.5 کوٹلی
29.0 15.5 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
33.5 17.5 کوئٹہ (سمنگلی)
33.3 19.8 کوئٹہ (بریوری)
30.0 11.5 قلّات
38.0 23.0 بارکھان
36.5 22.0 خضدار
38.5 22.0 پنجگور
42.5 30.0 سبّی
37.0 21.0 بیلا (لسبیلہ)
40.0 22.0 دالبندین
41.5 26.0 نوکنڈی
30.0 22.5 گوادر
30.5 23.0 پسنی
31.0 21.5 اورماڑا
30.0 23.0 جیوانی
37.5 23.5 تربت
37.5 23.0 ژوب
28.0 9.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے