21 اگست کو ملک میں موسم شدید مرطوب رہا ۔ہوا نہ چلنے کی وجہ سے حبس بہت زیادہ رہا،
اسی لیے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت مختلف علاقوں میں 50 کے قریب بھی محسوس کی گئی۔
پورے ملک سے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ کی گئی۔
جن کی تفصیل زیل ہے۔
مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
2.3 | بورےوالا |
TR | سمبریال،سیالکوٹ |
TR | لاہور ائیر پورٹ |
TR | سیالکوٹ ایئرپورٹ |
1 | دیر |
31 | لوئر دیر |