Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا پہلا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا پہلا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا ہے

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے تمام حصّوں کو اس وقت متاثّر کر رہا ہے جو کہ بادلوں کی شکل میں سیٹلائٹ پر کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر دیکھا جا سکتا ہے۔

آج رات خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی علاقوں اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے۔ درجہ حرارت تقریباً پورے ملک میں رات کو 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے