تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کی آمد سے قبل اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

16 اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کی آمد سے قبل اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال اور گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں

موسم صاف اور خشک رہیگا۔ البتّہ خیبر پختونخواہ کے

شمالی اور مغربی حصّوں اور گلگت بلتستان میں مطلع

جزوی ابر آلود ہونے کے علاوہ بعض مقامات پر بارش

جبکہ 9000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ 

اپنے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ

حرارت اور اگلے 24 گھنٹں میں متوقع موسمی

صورتحال درج ذیل فہرست میں جانیں: 

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 18.4 36.9
خشک / ہلکی سموگ
کراچی (سی ویو) 23.2 33.2
کراچی (بحریہ ٹاؤن) 18.5 36.0
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 18.7 36.3 خشک / ہلکی سموگ
میرپور خاص 17.5 36.5 خشک / ہلکی سموگ
نوابشاہ 17.0 36.0 خشک / ہلکی سموگ
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 17.5 35.0 خشک / ہلکی سموگ
سکّھر (ائیرپورٹ) 18.0 35.0 خشک / ہلکی سموگ
جیکب آباد 20.0 33.0 خشک / ہلکی سموگ
لاڑکانہ 19.0 34.0 خشک / ہلکی سموگ
سیتا روڈ (ضلع دادو) 18.8 33.2 خشک / ہلکی سموگ
مورو (شہر) 17.8 34.6 خشک / ہلکی سموگ
مٹّھی (تھرپارکر) 15.0 38.5 خشک / ہلکی سموگ
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 13.5 29.0
خوشگوار / ہوائیں
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 14.0 28.4
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 14.5 29.5
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 16.0 30.0
خوشگوار / ہوائیں
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 17.7 29.9
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 16.1 29.6
مری 9.5 17.1 موسم صاف / ہوائیں
چکوال 11.5 29.4 خوشگوار / ہوائیں
سیالکوٹ (کینٹ) 17.7 30.8
خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 18.6 30.9
جہلم 16.3 31.5 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 17.0 30.8 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
لاہور (ائیرپورٹ) 17.1 32.0
خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
لاہور (شہر) 19.0 32.0
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 16.8 32.6 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
سرگودھا (ایئربیس) 15.5 32.5 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
نورپور تھل 12.0 34.5 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
ڈی جی خان 14.5 32.6 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
ملتان (ائیرپورٹ) 18.5 34.2 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
بہاولپور (شہر) 16.5 35.8 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
رحیم یار خان (خانپور) 16.2 35.8 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 16.8 35.0 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 17.0 31.0
خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
پشاور (گالف کلب) 15.2 31.6
تخت باہی (مردان) 16.5 30.0 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 14.6 27.2 خوشگوار / ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
ڈی آئی خان (شہر) 15.5 32.0 ہلکی ہوائیں / ہلکی سموگ
ایبٹ آباد (کاکول) 7.5 23.0 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں / ٹھنڈ
بالاکوٹ 10.0 26.5 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں
مینگورہ (سیدو شریف) 10.0 27.5 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں
چترال 4.8 26.7 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں / ٹھنڈ
دیر 6.5 25.0 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں / ٹھنڈ
پاراچنار 0.0 22.5 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں / ٹھنڈ
کالام 3.5 19.0 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
مالم جبّہ 5.5 15.0 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 3.0 27.0 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
گوپس 4.5 22.0 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
سکردو 0.4 19.5 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
استور 2.5 16.0 جوزی ابر آلود / سرد / بارش کا امکان
بابوسر (9363 فٹ) 2.0 16.0 جوزی ابر آلود / سرد / برفباری کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 10.4 27.6
جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں
مظفّرآباد (شہر) 11.8 28.5
کوٹلی 14.3 28.4 جزوی ابر آلود / ہلکی ہوائیں
راولاکوٹ 6.5 21.5 جزوی ابر آلود / ٹھنڈ
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 3.5 24.5
موسم صاف / تیز ہوائیں / ٹھنڈ
کوئٹہ (بریوری) 8.5 26.0
قلّات 1.0 22.0 موسم صاف / تیز ہوائیں / ٹھنڈ
خضدار 10.5 30.0 موسم صاف / تیز ہوائیں
سبّی 19.0 34.0 موسم صاف / ہلکی ہوائیں
بیلا (لسبیلہ) 16.0 37.7 خشک اور گرم / رات میں خنکی
دالبندین 10.5 31.0 موسم صاف / خشک ہوائیں
گوادر 15.0 32.0 خشک / ہوائیں
تربت 15.5 37.5 خشک / تیز ہوائیں
ژوب 10.0 25.5 کچھ بادل / ہوائیں
زیارت -2.0 17.5 کچھ بادل / ہوائیں / ٹھنڈ
موسیٰ خیل بازار 7.5 27.8 کچھ بادل / ہوائیں / ٹھنڈ

About Taha Amerjee

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے