Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے 24 گھنٹوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بیشتر حصّوں میں موسم خشک رہیگا۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 گھنٹوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بیشتر حصّوں میں موسم خشک رہیگا۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور شمالی

خیبر پختونخواہ میں بعض مقامات پر بارش کی توقع

ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں خشک اور گرم موسم

جاری رہیگا۔ درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کمی ممکن

ہے۔

آج زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے

3 ڈگری کم رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور

اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال درج ذیل

فہرست میں جانیں:

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 25.0 31.6
موسم جزوی ابر آلود / تیز ہوا/ گرم
کراچی (سی ویو) 25.0 27.3
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.3 34.4 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
میرپور خاص 22.0 33.0 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
نوابشاہ 22.0 34.5 گرم اور مرطوب
سکّھر (ائیرپورٹ) 23.0 35.0 گرم اور مرطوب
جیکب آباد 23.5 34.0 گرم اور مرطوب
لاڑکانہ 23.0 34.5 گرم اور مرطوب
سیتا روڈ (ضلع دادو) 22.5 34.5 گرم اور مرطوب
مٹّھی (تھرپارکر) 21.5 33.5 گرم اور مرطوب
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 19.3 31.0
موسم صاف
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 18.5 30.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 21.3 31.8
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 20.3 31.5
موسم صاف / آندھی اور کچھ بارش کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن) 22.0 32.0
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 20.4 31.0
مری 12.5 19.5 جزوی ابر آلود
چکوال 17.0 31.5 موسم صاف/ گرم
سیالکوٹ (کینٹ) 23.0 32.0
موسم صاف/ گرم
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 24.4 32.1
جہلم 22.4 33.0 موسم صاف/ گرم
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 21.6 32.3 موسم صاف/ گرم
لاہور (ائیرپورٹ) 22.7 33.3 موسم صاف/ گرم
لاہور (شہر) 23.6 34.0 موسم صاف/ گرم
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 22.8 34.2 موسم صاف/ گرم
سرگودھا (ائیرپورٹ) 21.5 34.0 موسم صاف/ گرم
نورپور تھل 20.0 36.0 موسم صاف/ گرم
ڈی جی خان 21.0 35.5 موسم صاف/ گرم
ملتان (ائیرپورٹ) 22.8 35.4 موسم صاف/ گرم
بہاولپور (شہر) 23.2 36.0 موسم صاف/ گرم
رحیم یار خان (خانپور) 22.3 36.2 موسم صاف/ گرم
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 21.0 35.8 موسم صاف/ گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 21.0 33.5
آندھی اور کچھ بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 19.0 33.7
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 17.8 30.0 آندھی اور کچھ بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 22.5 35.0 موسم صاف / گرم
ایبٹ آباد (کاکول) 13.0 24.3 جزوی ابر آلود
بالاکوٹ 14.0 28.0 جزوی ابر آلود
مینگورہ (سیدو شریف) 14.0 29.0 جزوی ابر آلود
چترال 10.7 27.6 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
دیر 7.5 25.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 5.0 21.6 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 6.0 20.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
مالم جبّہ 8.0 15.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 9.5 27.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
گوپس 8.5 22.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 8.0 22.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
استور 4.5 17.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 13.3 29.0
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
مظفّرآباد (شہر) 14.4 29.9
کوٹلی 17.9 30.2 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
راولاکوٹ 8.4 21.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 9.5 27.0
موسم صاف / دن میں ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 11.0 28.0
قلّات 6.0 22.0 موسم صاف / دن میں ہوائیں
خضدار 17.5 30.5 موسم صاف / دن میں ہوائیں
سبّی 23.0 36.5 موسم صاف / گرم
بیلا (لسبیلہ) 22.5 35.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
دالبندین 14.5 32.5 موسم صاف / تیز ہوائیں
گوادر 20.5 30.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
تربت 22.0 33.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
ژوب 13.5 28.5 جزوی ابر آلود
زیارت -0.5 18.5 موسم صاف / رات اور صبح سویرے ٹھنڈ

About w3badmin

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے