Home / بارش پر رپورٹ / ستمبر کے مہینے میں صوبہ سندھ میں ریکارڈ کی گئی بارش

ستمبر کے مہینے میں صوبہ سندھ میں ریکارڈ کی گئی بارش

ستمبر 2022 میں صوبہ سندھ میں ریکارڈ کی گئی بارش شہر قائد میں ایئرپورٹ کے مقام پر 44 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
صوبہ سندھ میں ستمبر کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش مٹھی کے مقام پر 57 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی دیگر علاقوں کی بارش کی مقدار جانیں:

ماہانہ اوسط کل ماہانہ بارش سندھ
23.6 43 کراچی ایرپورٹ
23.8 2 حیدرآباد
13.3 0 سکھر
13
0 لاڑکانہ
0 لاڑکانہ (وکیل کالونی)
N/A 0 خیرپور
N/A 7 ٹنٹدو جام
59.1 24 چھور
28.1 0 جیکب آباد
32.7 1 نوابشاہ
11 0 روھڑی
0 ٹنڈو الہ یار (مہران شوگر ملز)
N/A 0 سکرنڈ
N/A 0 دادو
37.9 22 بدین
N/A
28 میر پور خاص
26 میرپور خاص (ویدر نیٹ ورک پی کے)
N/A 57 مٹھی
10.8 0 موہنجو دڑو
N/A 24 ٹھٹھہ
13.6 0 پڈعیدن
N/A 0 سیتا روڈ، دادو (موسم کا حال)

About w3badmin

Check Also

15 جولائی 2026: ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری، جوہرآباد میں 56 ملی میٹر، قصور 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ،

ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک  اور  تیز ہواؤں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے