تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 مئی 2022: گرمی میں اضافہ۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے لگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

7 مئی 2022: گرمی میں اضافہ۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے لگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان بھر میں آج گرمی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ

وسطی سندھ میں پارا 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک

پہنچنے لگا۔ آنے والے دنوں میں نوابشاہ، مورو اور دادو

میں درجہ حرارت 49 سے 51 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ 

تاہم گرمی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے کا فی الحال کوئی

امکان نہیں۔ 

آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی درجہ حرارت

درج ذیل فہرست میں دیکھیں: 

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 26.2 35.0
گرم اور مرطوب
کراچی (سی ویو) 26.0 28.3
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23.3 42.2 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
میرپور خاص 23.5 40.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
نوابشاہ 24.0 43.5 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 26.0 42.5 موسم صاف / شدید گرم
جیکب آباد 27.0 45.5 موسم صاف / شدید گرم
مورو (شہر) 28.1 46.6 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 22.0 42.0 موسم صاف / تیز ہوا/ شدید گرم
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 16.5 35.5
موسم صاف / گرمی میں اضافہ
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 17.0 36.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 23.0 35.5
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 20.3 36.2
موسم صاف / گرمی میں اضافہ
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 23.5 37.1
مری 11.5 22.5 موسم صاف
چکوال 14.5 36.5 موسم صاف/ گرمی میں اضافہ
سیالکوٹ (کینٹ) 20.8 37.4 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
لاہور (ائیرپورٹ) 20.8 38.4
موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
لاہور (شہر) 23.0 39.0
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 21.5 40.0 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
سرگودھا (ائیرپورٹ) 22.0 40.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
نورپور تھل 20.0 38.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
ڈی جی خان 24.4 41.4 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
ملتان (ائیرپورٹ) 25.3 40.2 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
بہاولپور (شہر) 23.5 42.0 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
رحیم یار خان (خانپور) 24.4 41.5 موسم صاف/ شدید گرم/ گرمی میں اضافہ
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 20.5 36.0
موسم صاف / گرمی میں اضافہ
پشاور (گالف کلب) 17.6 35.9
ڈی آئی خان (شہر) 21.5 39.5 موسم صاف / گرمی میں اضافہ
ایبٹ آباد (کاکول) 11.5 28.0 موسم زیادہ تر صاف
بالاکوٹ 13.0 31.0 موسم زیادہ تر صاف
مینگورہ (سیدو شریف) 13.5 31.0 موسم زیادہ تر صاف
چترال 8.7 30.8 موسم زیادہ تر صاف
دیر 5.5 27.0 موسم زیادہ تر صاف
پاراچنار 5.5 24.5 موسم جزوی ابر آلود
کالام 3.5 21.0 موسم جزوی ابر آلود
خار (باجوڑ) 14.0 34.0 موسم جزوی ابر آلود
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 9.0 31.5 موسم جزوی ابر آلود
ہنزہ (حسن آباد) 6.0 22.5 موسم جزوی ابر آلود
سکردو 8.4 22.0 موسم جزوی ابر آلود
مظفّر آباد (شہر) 14.0 33.5 موسم جزوی ابر آلود
راولاکوٹ 8.5 23.5 موسم جزوی ابر آلود
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 12.0 30.5 موسم صاف/ تیز ہوا
قلّات 9.0 27.0 موسم صاف/ تیز ہوا
خضدار 18.5 34.5 موسم صاف/ تیز ہوا
سبّی 26.5 44.0 موسم صاف/ شدید گرم / گرمی میں اضافہ
بیلا (لسبیلہ) 22.0 39.5 موسم گرم اور مرطوب / تیز ہوا / گرمی میں اضافہ
دالبندین 19.0 38.0 موسم صاف/ تیز ہوا / گرم
گوادر 20.0 31.0 موسم صاف / گرم اور مرطوب / تیز سمندری ہوائیں
تربت 21.5 39.0 موسم صاف / تیز ہوا / شدید گرم
زیارت 3.5 24.0 موسم صاف / ہوائیں/ رات میں ٹھنڈ

About Taha Amerjee

Check Also

26 جنوری 2025 :ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں فرق۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سندھ، پنجاب، مشرقی اور شمالی بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں دن اور …

One comment

  1. Thanks for your blog, nice to read. Do not stop.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے