Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے

سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مغربی ہواؤں کا سلسلہ

پاکستان کی مغربی سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے۔ آج دیر رات سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، کیچ (تربت)، کوئٹہ، زیارت، چمن، قلعہ عبدل اللّه اور ملحقہ علاقوں میں بادل چھاۓ رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے