Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / سابقہ فاٹا کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان

سابقہ فاٹا کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک افغان سرحد پر موجود ہیں اور شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے گھنٹے کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقوں بشمول پاراچنار، ضلع کرّم، خیبر (وادیِ تیراہ)، وانا، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری جبکہ 5000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری متوقع ہے۔

About w3badmin

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے