Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج دن کے وقت کا موسم

آج دن کے وقت کا موسم

تازہ ترین: اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔

آج دن کے وقت مذکورہ بالا علاقوں میں موسم جزوی یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

پیر پنجال رینج، کرم ایجنسی، وادی سوات اور اس سے ملحقہ ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں دوپہر کے وقت ایک دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے-

About w3badmin

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے