آج رات سے منگل کی رات کے درمیان پاکستان کے
بالائی نصف حصّے بشمول خیبر پختونخواہ، بالائی نصف
پنجاب اور کشمیر میں کم از کم 2 اور گرج چمک کے طوفان
کے سلسلے متاثر کر سکتے ہیں۔
جمعرات کی دوپہر یا رات کو مغربی ہواؤں کا کافی طاقتور
سلسلہ متوقع ہے، جس کے نتیجے میں باالخصوص پنجاب
کے شمالی علاقوں بشمول خطہٰ پوٹھوہار اور شمال مشرقی
پنجاب میں انتہائی تیز سے انتہائی شدید بارشوں کو توقع
ہے! یہ سپیل 14 اگست والے ہفتے کے اختتام کے
دنوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
Ap mere shahr Ka mosam q Nai batate My City Pakpattan
Pakpattan mein barish ya toofan ka imkan hota hai tu zaror likhtay hain