Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ: بارکھان، راجنپور اور ڈیرہ غازی خان کیلئے موسمی انتباہ!

انتباہ: بارکھان، راجنپور اور ڈیرہ غازی خان کیلئے موسمی انتباہ!

موسمی انتباہ! اس وقت سلیمان کے پہاڑی سلسلے سمیت بارکھان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں، جن میں سوپر سیل طوفان بھی نارنگی رنگ میں سیٹلائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بارکھان اور فورٹ منرو میں تیز ہواؤں کیساتھ موٹے حجم کی ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان، راجنپور کے میدانی علاقوں سمیت ملتان، رحیم یار خان اور بہاولپور میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی کیساتھ مٹّی کا طوفان اور مختلف مقامات پر تیز بارش اور موٹے حجم کی ژالہ باری کا اندیشہ ہے۔ 

علاقہ مکین سے احتیاط کی خاص درخواست۔ طوفان کے دوران گھروں میں رہیں۔ اپنے مال مویشی کو ساۓ میں رکھیں۔ خود گھروں میں رہیں۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے