Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: بھمبر، کوٹلی اور میرپور گرج چمک کے طوفان کی زد میں

تازہ ترین: بھمبر، کوٹلی اور میرپور گرج چمک کے طوفان کی زد میں

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان جنوبی آزاد کشمیر میں کوٹلی، میرپور ایئر بھمبر کے علاقوں کو متاثّر کر رہے ہیں جہاں مختلف مقامات پر آندھی کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں میرپور، بھمبر، سیالکوٹ، جہلم اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ تیز بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے