Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے شدید طوفان کی زد میں

تازہ ترین: آزاد کشمیر گرج چمک کے شدید طوفان کی زد میں

تازہ ترین: اس وقت آزاد کشمیر کے علاقوں بشمول مظفرآباد اور باغ گرج چمک کے طاقتور طوفان کی زد میں ہیں۔ باغ سے تباہ کن ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جہاں 3 انچ سے زائد حجم تک کے اولوں نے گاڑیوں کے شیشے توڑ دئے!

 

جنوب مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ یہ گرج چمک کے طوفان اگلے ایک گھنٹے میں کوٹلی، میرپور، بھمبر اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور ساتھ ژالہ باری اور تیز بارش کا سبب بن سکتے ہیں۔ مظفّرآباد کے علاقوں میں بھی شدید ژالہ باری ہو سکتی ہے جہاں نارنگی رنگ میں سوپر سیل طوفان دیکھے جا سکتے ہیں۔ 

 

 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے