Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / ہفتہ 14 نومبر 2026: ملک کے سرد ترین مقامات پر موسم مزید سرد، سب سے کم سے کم درجہ حرارت بابوسر میں منفی 4 ڈگری اور زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

ہفتہ 14 نومبر 2026: ملک کے سرد ترین مقامات پر موسم مزید سرد، سب سے کم سے کم درجہ حرارت بابوسر میں منفی 4 ڈگری اور زیارت میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کم سے کم درجہ حرارت،  بابوسر میں منفی 3.5،   زیارت میں  منفی 2.5 اور کالام میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت بڑھ رہی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گرنے لگا ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی گزشتہ روز کے مقابلے میں رات کے درجہ حرارت میں کمی  ہوئی ہے، تاہم سندھ اور بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں دن کے وقت موسم نسبتاً گرم رہا۔
ملک بھر کے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے

ہفتہ 14 نومبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
22.0 31.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
23.5 31.5 کراچی (شارع فیصل)
23.0 31.0 کراچی (ماڑی پور)
22.0 32.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
23.0 33.0 حیدرآباد (شہر)
20.5 32.0 ٹنڈو جام
21.5 32.0 میرپور خاص
18.0 31.5 نوابشاہ
17.5 31.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
17.0 29.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
19.0 29.5 روہڑی
17.0 29.0 جیکب آباد
17.5 29.5 لاڑکانہ
14.0 30.5 موئنجو دڑو
17.5 31.0 دادو
20.5 32.2 بدین
22.0 33.5 ٹھٹّھہ
19.5 35.0 چھور (عمرکوٹ)
19.0 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
10.0 25.5 اسلام آباد (شہر)
10.8 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
9.5 24.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
11.5 25.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
13.9 24.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
9.5 22.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
6.2 14.7 مری
11.0 24.5 چکوال (بھون)
12.5 23.7 اٹک
11.5 22.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
13.8 26.5 سیالکوٹ (شہر)
– 26.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
14.0 27.0 جہلم
13.9 28.5 لاہور (ائیرپورٹ)
16.4 29.2 لاہور (شہر)
14.1 27.5 گوجرانوالہ
14.0 27.0 منڈی بہاؤالدّین
14.8 27.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
14.0 28.0 جھنگ
14.0 27.5 سرگودھا (ائیربیس)
13.7 28.5 جوہرآباد
13.8 27.8 نورپورتھل
15.5 27.5 ڈی جی خان
15.5 28.4 ساہیوال
15.2 27.7 ملتان (ائیرپورٹ)
16.1 29.1 بہاولنگر
19.2 28.5 بہاولپور (شہر)
17.6 28.0 خانپور (رحیم یار خان)
16.0 27.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
17.0 26.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
12.5 25.0 پشاور (ائیرپورٹ)
10.8 26.0 پشاور (گالف کلب)
10.6 21.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
13.5 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
13.0 25.0 بنّوں
6.8 19.9 ایبٹ آباد (کاکول)
7.5 22.5 بالاکوٹ
7.0 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
4.7 16.5 چترال
8.0 17.0 دروش
3.0 17.0 دیر
2.0 17.0 پاراچنار
-2.0 11.0 کالام
2.5 9.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
3.4 16.0 گلگت
3.0 11.5 گوپس
1.1 11.3 سکردو
2.0 8.0 استور
-3.5 6.0 بابوسر
8.6 22.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
9.5 23.0 مظفّرآباد (شہر)
8.0 20.5 گڑھی دوپٹّہ
11.6 25.3 کوٹلی
4.5 15.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
2.5 18.5 کوئٹہ (سمنگلی)
6.5 18.0 کوئٹہ (بریوری)
0.0 16.0 قلّات
11.5 25.5 بارکھان
11.0 26.5 خضدار
12.0 27.0 پنجگور
16.0 32.0 سبّی
19.5 34.5 بیلا (لسبیلہ)
5.0 26.0 دالبندین
7.5 27.5 نوکنڈی
20.0 33.0 گوادر
19.5 32.0 پسنی
20.5 31.5 اورماڑا
20.0 32.5 جیوانی
20.5 35.5 تربت
7.5 23.5 ژوب
-2.5 12.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

12 نومبر 2026: اپر دیر اور کالام میں 8 ملی میٹر بارش، مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ملک کے بالائی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے