Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 17 اکتوبر 2026 : ملک بھر میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

17 اکتوبر 2026 : ملک بھر میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہفتہ 17 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مٹھی میں 38 اور ٹھٹھہ و چھور میں 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ پنجاب میں نورپور تھل اور ڈی جی خان میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ شمالی علاقوں میں موسم سرد رہا؛ بابوسر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک بھر کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

ہفتہ 17 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
24.5 37.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
25.5 37.0 کراچی (شارع فیصل)
25.5 36.0 کراچی (ماڑی پور)
22.8 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.0 35.5 حیدرآباد (شہر)
20.5 35.0 ٹنڈو جام
21.5 35.5 میرپور خاص
21.5 36.0 نوابشاہ
21.5 36.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
21.0 34.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
22.5 33.5 روہڑی
22.0 32.0 جیکب آباد
20.5 32.5 لاڑکانہ
18.0 33.5 موئنجو دڑو
22.0 34.0 دادو
24.0 35.0 بدین
25.0 37.5 ٹھٹّھہ
19.5 37.5 چھور (عمرکوٹ)
20.0 38.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
12.0 28.5 اسلام آباد (شہر)
11.6 29.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
12.9 27.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
14.1 28.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
16.7 29.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
13.0 25.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
7.0 17.3 مری
13.0 29.5 چکوال (بھون)
13.5 29.0 اٹک
15.0 28.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
15.8 29.5 سیالکوٹ (شہر)
18.3 29.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
14.8 30.4 جہلم
17.4 30.3 لاہور (ائیرپورٹ)
18.5 30.2 لاہور (شہر)
17.0 30.5 گوجرانوالہ
16.5 29.3 منڈی بہاؤالدّین
16.8 30.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
16.2 31.0 جھنگ
16.5 30.5 سرگودھا (ائیربیس)
15.8 31.5 جوہرآباد
15.7 32.0 نورپورتھل
18.5 31.0 ڈی جی خان
18.5 30.5 ساہیوال
18.4 31.5 ملتان (ائیرپورٹ)
19.5 32.5 بہاولنگر
18.3 32.5 بہاولپور (شہر)
17.7 32.2 خانپور (رحیم یار خان)
– 31.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
18.5 32.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
17.0 28.5 پشاور (ائیرپورٹ)
14.6 28.5 پشاور (گالف کلب)
13.3 26.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
17.5 32.5 ڈی آئی خان (شہر)
14.5 29.5 بنّوں
8.6 22.0 ایبٹ آباد (کاکول)
10.1 26.0 بالاکوٹ
10.0 26.0 سیدو شریف (مینگورہ)
5.3 23.1 چترال
9.9 23.5 دروش
5.0 22.5 دیر
5.0 20.0 پاراچنار
2.5 15.5 کالام
7.0 12.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
7.0 20.0 گلگت
4.0 15.5 گوپس
2.5 16.2 سکردو
1.0 11.5 استور
-1.0 9.0 بابوسر
11.6 27.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
12.0 28.3 مظفّرآباد (شہر)
10.0 26.5 گڑھی دوپٹّہ
13.0 28.4 کوٹلی
8.0 18.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
5.5 25.5 کوئٹہ (سمنگلی)
7.5 25.0 کوئٹہ (بریوری)
2.0 23.0 قلّات
15.0 27.0 بارکھان
14.5 29.0 خضدار
14.5 31.5 پنجگور
23.5 35.0 سبّی
20.5 37.0 بیلا (لسبیلہ)
9.0 33.0 دالبندین
13.0 35.0 نوکنڈی
22.0 31.0 گوادر
21.5 32.5 پسنی
22.0 33.0 اورماڑا
23.5 31.5 جیوانی
20.0 39.5 تربت
11.5 26.0 ژوب
0.5 16.5 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

16 اکتوبر 2026: جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی برقرار، تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

آج تربت، بلوچستان میں  ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے