Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 اکتوبر 2026: جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی برقرار، تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

16 اکتوبر 2026: جنوبی اور مغربی علاقوں میں گرمی برقرار، تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

آج تربت، بلوچستان میں  ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا، جبکہ بیلا، پسنی، چھور اور مٹھی میں پارہ 37.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔ دوسری جانب شمالی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی، بابوسر ٹاپ پر آج  کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت دی گئی فہرست سے جانئیے

جمعہ 16 اکتوبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
23.1 37.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.0 36.5 کراچی (شارع فیصل)
24.0 36.5 کراچی (ماڑی پور)
23.8 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 35.3 حیدرآباد (شہر)
22.0 35.5 ٹنڈو جام
22.5 35.0 میرپور خاص
22.5 35.5 نوابشاہ
22.0 35.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
21.5 33.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
22.5 33.5 روہڑی
21.0 32.5 جیکب آباد
21.0 32.0 لاڑکانہ
19.0 32.0 موئنجو دڑو
21.0 32.5 دادو
24.5 34.5 بدین
25.5 37.5 ٹھٹّھہ
24.5 37.5 چھور (عمرکوٹ)
25.0 37.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
13.5 28.0 اسلام آباد (شہر)
12.5 27.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
12.4 27.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
14.5 28.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
17.0 28.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
14.5 26.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
7.5 17.0 مری
13.5 28.0 چکوال (بھون)
14.0 28.0 اٹک
17.0 27.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
15.8 29.3 سیالکوٹ (شہر)
18.4 29.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
14.8 30.0 جہلم
18.2 29.8 لاہور (ائیرپورٹ)
18.8 30.0 لاہور (شہر)
16.0 30.0 گوجرانوالہ
15.8 28.8 منڈی بہاؤالدّین
17.5 28.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
16.5 30.0 جھنگ
17.5 29.0 سرگودھا (ائیربیس)
16.0 31.0 جوہرآباد
16.5 30.8 نورپورتھل
19.5 30.0 ڈی جی خان
17.5 30.5 ساہیوال
19.2 30.6 ملتان (ائیرپورٹ)
20.6 31.0 بہاولنگر
20.6 31.5 بہاولپور (شہر)
19.5 31.5 خانپور (رحیم یار خان)
18.0 30.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
21.5 30.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
16.5 29.0 پشاور (ائیرپورٹ)
14.5 29.0 پشاور (گالف کلب)
13.2 26.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
17.5 29.5 ڈی آئی خان (شہر)
14.5 28.5 بنّوں
9.7 22.3 ایبٹ آباد (کاکول)
11.1 25.0 بالاکوٹ
11.0 26.0 سیدو شریف (مینگورہ)
5.5 21.2 چترال
9.6 21.7 دروش
5.5 23.0 دیر
4.5 21.0 پاراچنار
1.7 15.5 کالام
4.5 13.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
4.0 21.5 گلگت
2.5 14.0 گوپس
2.8 17.1 سکردو
1.5 12.5 استور
-3.0 بابوسر
10.9 27.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
11.5 28.5 مظفّرآباد (شہر)
8.5 26.5 گڑھی دوپٹّہ
13.0 28.4 کوٹلی
9.0 18.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
5.0 24.0 کوئٹہ (سمنگلی)
8.0 23.5 کوئٹہ (بریوری)
3.0 23.0 قلّات
15.5 28.0 بارکھان
14.5 28.5 خضدار
16.0 32.0 پنجگور
23.0 35.0 سبّی
18.5 37.5 بیلا (لسبیلہ)
12.5 32.0 دالبندین
15.5 32.5 نوکنڈی
23.5 35.0 گوادر
21.5 37.5 پسنی
22.0 34.0 اورماڑا
24.0 33.0 جیوانی
22.5 40.0 تربت
12.0 25.5 ژوب
0.0 17.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

13 اکتوبر 2026 : چھور 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور تربت 39 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

 گزشتہ روز کے مقابلے میں سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہوا، جبکہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے