Home / بارش پر رپورٹ / 14 اکتوبر 2026 : خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر چوتھے روز بھی بارشیں، گڑھی دوپٹہ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ

14 اکتوبر 2026 : خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر چوتھے روز بھی بارشیں، گڑھی دوپٹہ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ، محکمہ موسمیات کی رصدگاہوں کے مطابق آزاد کشمیر میں گڑھی دوپٹہ میں سب سے زیادہ 24 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، جبکہ مظفرآباد شہر میں 22.2 اور مظفرآباد ایئرپورٹ پر 15 ملی میٹر بارش ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں بالاکوٹ میں 15، پاڑاچنار میں 14، تخت بھائی میں 13.2 جبکہ پشاور شہر میں 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گلگت بلتستان میں سکردو میں 9 اور استور میں 8.2 ملی میٹر بارش ہوئی، جبکہ پنجاب میں سب سے زیادہ مری میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ راولپنڈی و  اسلام آباد میں مختلف مقامات پر قلیل مقدار میں بارش ہوئی۔
محکممہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

– محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 اٹک
TR اسلام آباد شہر
1.2 اسلام آباد ہوائی اڈہ
1 کامرہ ائر بیس
3 مری
TR راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی کچہری
1 راولپنڈی پیرودھائی
1 راولپنڈی گوالمنڈی
1 راولپنڈی نیو کٹاریاں
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
8.2 استور
3 بابو سر
1 بونجی
1 چلاس
24 گڑھی دوپٹہ
5 گلگت
2 گوپس
2 کوٹلی
15 مظفر آباد ہوائی اڈہ
22.2 مظفر آباد شہر
9 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ہوائی اڈہ
15 بالاکوٹ
6 چترال
9 اپردیر
11 دروش
11 کاکول
7 کالام
TR کوہاٹ ائر بیس
1 لنڈی کوتل
8 لوئر دیر
9 مالم جبہ
6 مردان
5.3 میر کھانی
14 پاڑاچنار
10 پتن
1 پشاور ہوائی اڈہ
12 پشاور شہر
6 سیدو شریف
13.2 تخت بھائی

 

About amnausmani

Check Also

13 اکتوبر 2026 :خیبرپختونخوا میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارش، باچا خان ایئرپورٹ پر 16 ملی میٹر ریکارڈ، پنجاب میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں جاری ہیں۔ خیبر پختونخوا میں شدید گرج چمک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے