Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 اگست 2026 : سبی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

9 اگست 2026 : سبی 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم برقرار رہا، تاہم بالائی علاقوں میں نسبتاً معتدل اور خوشگوار موسم ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان میں گرمی کی شدت نمایاں رہی، جہاں سبی میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا، جبکہ نوکنڈی میں 41.5 ، دالبندین میں 41 اور تربت میں 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سندھ میں دادو 41  ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین رہا، جبکہ پڈعیدن، موئنجو دڑو، نوابشاہ، سکھر، روہڑی، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں پارہ 39 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا۔

ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 9 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.5 34.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 33.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 32.5 کراچی (ماڑی پور)
26.5 36.2 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.4 36.5 حیدرآباد (شہر)
24.5 35.0 ٹنڈو جام
25.0 35.5 میرپور خاص
25.5 39.5 نوابشاہ
25.0 40.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.5 39.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.0 39.5 روہڑی
28.5 39.5 جیکب آباد
27.0 39.5 لاڑکانہ
26.5 40.0 موئنجو دڑو
27.5 41.0 دادو
26.0 34.0 بدین
27.0 34.0 ٹھٹّھہ
24.5 34.5 چھور (عمرکوٹ)
24.5 35.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
25.0 34.0 اسلام آباد (شہر)
24.8 34.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
24.1 32.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
26.4 33.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
26.6 34.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
25.0 32.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
14.5 23.2 مری
23.0 33.5 چکوال (بھون)
26.0 36.8 اٹک
25.0 35.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
26.3 32.5 سیالکوٹ (شہر)
27.8 32.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
26.8 33.5 جہلم
24.5 30.0 لاہور (ائیرپورٹ)
25.0 30.7 لاہور (شہر)
27.0 32.5 گوجرانوالہ
27.0 34.0 منڈی بہاؤالدّین
26.0 33.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
27.5 35.0 جھنگ
27.0 34.0 سرگودھا (ائیربیس)
27.0 35.5 جوہرآباد
26.7 36.5 نورپورتھل
27.5 38.5 ڈی جی خان
27.0 34.5 ساہیوال
27.4 37.1 ملتان (ائیرپورٹ)
26.9 34.0 بہاولنگر
27.3 37.2 بہاولپور (شہر)
26.9 37.2 خانپور (رحیم یار خان)
26.5 37.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
27.0 37.0 پشاور (ائیرپورٹ)
25.2 36.8 پشاور (گالف کلب)
26.2 33.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
27.0 37.5 ڈی آئی خان (شہر)
25.5 36.5 بنّوں
19.7 29.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.3 32.5 بالاکوٹ
20.0 34.5 سیدو شریف (مینگورہ)
16.4 33.5 چترال
17.0 34.7 دروش
18.0 31.5 دیر
14.0 29.5 پاراچنار
12.0 25.0 کالام
13.0 21.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.8 31.5 گلگت
16.0 27.0 گوپس
15.4 29.8 سکردو
14.0 24.5 استور
بابوسر
23.1 32.8 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
23.8 33.5 مظفّرآباد (شہر)
23.0 32.5 گڑھی دوپٹّہ
24.5 31.9 کوٹلی
15.0 25.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 34.5 کوئٹہ (سمنگلی)
21.5 34.0 کوئٹہ (بریوری)
16.0 30.0 قلّات
21.5 34.5 بارکھان
23.0 36.5 خضدار
22.5 39.5 پنجگور
30.0 43.0 سبّی
24.5 38.5 بیلا (لسبیلہ)
24.0 41.0 دالبندین
28.0 41.5 نوکنڈی
24.5 31.5 گوادر
25.5 32.0 پسنی
25.5 32.0 اورماڑا
26.0 31.5 جیوانی
26.5 40.5 تربت
24.5 34.5 ژوب
12.3 24.5 زیارت

About amnausmani

Check Also

7 اگست 2026 : ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ، جوہرآباد میں 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، جہاں گزشتہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے