Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 اگست 2026 :تربت میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

7 اگست 2026 :تربت میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق جبکہ بعض مقامات پر معمول سے کم رہے، تاہم بلوچستان اور سندھ کے اندرونی اضلاع میں گرمی کی شدت اب بھی برقرار ہے،  آج  بلوچستان کا شہر  تربت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ سبّی اور دالبندین میں  درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا  اور نوکنڈی میں بھی پارہ  40.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچاْ۔
ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے

جمعہ 7 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.7 32.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
27.5 32.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 31.0 کراچی (ماڑی پور)
26.8 36.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.5 36.0 حیدرآباد (شہر)
25.5 35.5 ٹنڈو جام
24.5 35.0 میرپور خاص
25.5 40.0 نوابشاہ
25.5 39.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.0 39.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
26.5 39.0 روہڑی
28.5 38.0 جیکب آباد
26.5 34.0 لاڑکانہ
27.0 37.5 موئنجو دڑو
27.5 40.0 دادو
26.5 34.0 بدین
27.0 33.5 ٹھٹّھہ
26.5 34.0 چھور (عمرکوٹ)
26.0 34.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
24.0 33.5 اسلام آباد (شہر)
23.4 33.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
25.5 33.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
24.4 34.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
24.9 34.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.0 33.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.7 22.8 مری
21.5 33.5 چکوال (بھون)
20.5 35.0 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
25.5 34.0 سیالکوٹ (شہر)
26.0 34.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
24.8 33.5 جہلم
24.5 33.1 لاہور (ائیرپورٹ)
24.2 33.5 لاہور (شہر)
25.0 34.0 گوجرانوالہ
24.3 34.0 منڈی بہاؤالدّین
23.5 33.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
25.0 35.5 جھنگ
23.5 34.0 سرگودھا (ائیربیس)
21.5 35.0 جوہرآباد
22.3 35.0 نورپورتھل
28.0 36.5 ڈی جی خان
26.5 34.5 ساہیوال
29.3 38.0 ملتان (ائیرپورٹ)
28.5 38.0 بہاولنگر
27.7 38.5 بہاولپور (شہر)
26.8 37.1 خانپور (رحیم یار خان)
25.0 37.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
23.0 34.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.2 34.3 پشاور (گالف کلب)
25.5 32.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
23.5 35.0 ڈی آئی خان (شہر)
22.5 36.0 بنّوں
20.4 28.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
21.8 32.5 بالاکوٹ
19.0 32.5 سیدو شریف (مینگورہ)
17.3 33.0 چترال
20.6 35.4 دروش
14.0 31.0 دیر
11.5 27.0 پاراچنار
11.0 24.5 کالام
13.0 19.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.5 32.0 گلگت
15.0 25.5 گوپس
14.8 26.8 سکردو
12.5 22.5 استور
بابوسر
21.7 32.3 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.8 33.0 مظفّرآباد (شہر)
20.8 32.0 گڑھی دوپٹّہ
21.0 31.2 کوٹلی
15.5 23.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 34.5 کوئٹہ (سمنگلی)
22.5 34.0 کوئٹہ (بریوری)
17.0 31.0 قلّات
22.5 35.0 بارکھان
22.5 38.5 خضدار
24.5 39.5 پنجگور
31.0 42.0 سبّی
25.0 38.5 بیلا (لسبیلہ)
25.0 42.0 دالبندین
27.5 40.5 نوکنڈی
25.0 32.0 گوادر
25.5 31.5 پسنی
26.0 32.0 اورماڑا
26.5 32.0 جیوانی
27.0 43.5 تربت
24.0 34.5 ژوب
9.3 26.6 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

5 اگست 2026 :ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول پر، بلوچستان اور اندرونِ سندھ میں گرمی برقرار، سبّی و تربت 43.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات

05 اگست 2026: مون سون سسٹم کی وجہ سے  ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے