Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 6 اگست 2026 :بلوچستان اور اندرونِ سندھ میں گرمی برقرار، دالبندین 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

6 اگست 2026 :بلوچستان اور اندرونِ سندھ میں گرمی برقرار، دالبندین 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول  کے مطابق اور بعض علاقوں میں معمول سے کم رہے ،مگر بلوچستان اور سندھ کے اندرونی اضلاع میں گرمی کی شدت  اسی طرح برقرار رہی۔ آج  دالبندین 43  ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ  ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ تربت میں پارہ  42.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور سبّی و نوکنڈی 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ 

دوسری جانب اسلام آباد، راولپنڈی، مری، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً خوشگوار رہا۔ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے مختلف شہروں میں آج ریکارڈ کئے گئے درست ترین درجہ حرارت ذیل کی فہرست میں سے جانئیے۔

جمعرات 6 اگست 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
27.5 32.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.0 32.5 کراچی (شارع فیصل)
27.0 31.0 کراچی (ماڑی پور)
26.5 34.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.5 35.0 حیدرآباد (شہر)
24.5 33.5 ٹنڈو جام
25.5 33.5 میرپور خاص
25.0 39.5 نوابشاہ
25.0 39.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.5 39.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
26.5 39.0 روہڑی
28.0 37.5 جیکب آباد
26.5 36.5 لاڑکانہ
27.0 36.5 موئنجو دڑو
27.5 40.5 دادو
26.0 32.0 بدین
27.0 32.0 ٹھٹّھہ
25.5 33.0 چھور (عمرکوٹ)
26.0 33.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
22.0 33.5 اسلام آباد (شہر)
21.0 33.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
21.1 31.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
20.5 33.5 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
22.2 34.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
22.0 32.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
20.0 34.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.3 22.8 مری
21.0 34.0 چکوال (بھون)
22.0 34.5 اٹک
پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
24.3 35.0 سیالکوٹ (شہر)
24.8 35.0 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
23.9 35.0 جہلم
23.5 34.9 لاہور (ائیرپورٹ)
23.0 35.5 لاہور (شہر)
24.6 34.0 گوجرانوالہ
27.8 37.5 منڈی بہاؤالدّین
27.3 37.1 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
28.0 38.0 جھنگ
24.5 35.0 سرگودھا (ائیربیس)
29.5 36.0 جوہرآباد
28.3 36.5 نورپورتھل
29.0 38.5 ڈی جی خان
27.2 36.5 ساہیوال
28.5 37.5 ملتان (ائیرپورٹ)
28.0 39.5 بہاولنگر
28.4 38.2 بہاولپور (شہر)
27.3 37.2 خانپور (رحیم یار خان)
25.0 36.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
24.0 34.5 پشاور (ائیرپورٹ)
23.6 34.5 پشاور (گالف کلب)
24.7 32.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
29.0 38.5 ڈی آئی خان (شہر)
25.5 35.0 بنّوں
16.6 28.5 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
19.5 30.5 بالاکوٹ
23.0 32.0 سیدو شریف (مینگورہ)
18.1 33.5 چترال
20.0 35.5 دروش
17.0 28.5 دیر
16.0 28.0 پاراچنار
15.5 23.0 کالام
14.5 19.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
16.5 28.2 گلگت
15.0 24.0 گوپس
14.2 27.8 سکردو
13.5 24.0 استور
بابوسر
19.1 32.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
19.8 33.0 مظفّرآباد (شہر)
20.0 31.5 گڑھی دوپٹّہ
24.2 33.6 کوٹلی
16.0 23.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
20.5 35.0 کوئٹہ (سمنگلی)
21.5 34.0 کوئٹہ (بریوری)
16.0 30.0 قلّات
23.0 36.0 بارکھان
22.5 38.5 خضدار
24.0 38.5 پنجگور
31.0 41.5 سبّی
25.0 37.5 بیلا (لسبیلہ)
24.0 43.0 دالبندین
28.0 41.5 نوکنڈی
25.5 32.5 گوادر
25.5 32.5 پسنی
26.5 31.5 اورماڑا
27.0 31.0 جیوانی
27.5 42.5 تربت
25.5 35.5 ژوب
11.0 29.2 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

5 اگست 2026 : مون سون اور مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ اسلام آباد کے سیکٹر B-17 میں 120 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کے مشترکہ اثرات بدستور برقرار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے