Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 11 جون 2026 : سندھ و بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں،چند شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

11 جون 2026 : سندھ و بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں،چند شہروں میں پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی جبکہ سندھ اور بلوچستان کے بعض مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ آج سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، نوابشاہ، جیکب آباد اور سبّی میں 50.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاڑکانہ 49.0 اور تربت و بیلا میں 48.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

پنجاب میں نورپور تھل 44.7 اور ڈیرہ غازی خان 44.1 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین مقامات رہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں ڈی آئی خان اور بنوں میں 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے،

جمعرات 11 جون 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
29.8 39.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
30.0 39.0 کراچی (شارع فیصل)
29.0 37.0 کراچی (ماڑی پور)
28.5 47.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
29.0 47.0 حیدرآباد (شہر)
27.0 44.0 ٹنڈو جام
27.5 44.0 میرپور خاص
27.5 50.0 نوابشاہ
28.0 48.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
28.5 47.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
30.0 46.5 روہڑی
31.0 50.0 جیکب آباد
29.0 49.0 لاڑکانہ
28.0 48.5 موئنجو دڑو
29.0 50.0 دادو
29.0 41.0 بدین
28.0 39.5 ٹھٹّھہ
28.0 43.0 چھور (عمرکوٹ)
29.0 43.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
22.5 41.0 اسلام آباد (شہر)
23.5 40.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
23.3 39.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
26.0 41.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.9 41.0 راولپنڈی (ویسٹریج)
23.0 39.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
24.0 42.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
15.0 27.3 مری
20.0 41.0 چکوال (بھون)
25.0 43.3 اٹک
25.0 42.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
26.0 42.3 سیالکوٹ (شہر)
29.8 42.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
25.0 43.0 جہلم
21.5 41.6 لاہور (ائیرپورٹ)
22.5 41.5 لاہور (شہر)
26.5 43.0 گوجرانوالہ
25.8 43.5 منڈی بہاؤالدّین
27.2 43.2 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
28.5 44.0 جھنگ
28.5 43.5 سرگودھا (ائیربیس)
25.5 43.5 جوہرآباد
25.5 44.7 نورپورتھل
28.5 44.1 ڈی جی خان
28.5 42.5 ساہیوال
28.2 42.4 ملتان (ائیرپورٹ)
28.7 43.3 بہاولنگر
30.3 43.1 بہاولپور (شہر)
29.8 42.0 خانپور (رحیم یار خان)
28.5 42.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
26.5 42.0 پشاور (ائیرپورٹ)
24.1 41.8 پشاور (گالف کلب)
23.8 39.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
26.5 42.5 ڈی آئی خان (شہر)
26.0 42.5 بنّوں
16.7 35.3 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
20.5 37.5 بالاکوٹ
21.5 38.5 سیدو شریف (مینگورہ)
22.4 35.5 چترال
20.4 36.5 دروش
15.0 33.7 دیر
16.5 31.0 پاراچنار
11.0 27.3 کالام
15.0 24.5 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
15 35 گلگت
14 30.5 گوپس
13.2 28.6 سکردو
10.5 23.5 استور
بابوسر
20.5 37.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
22.7 38 مظفّرآباد (شہر)
20.5 37 گڑھی دوپٹّہ
24.2 39.4 کوٹلی
13 29.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
19.5 33.0 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 33.0 کوئٹہ (بریوری)
15.0 28.0 قلّات
23.0 38.5 بارکھان
22.5 38.5 خضدار
24.0 40.5 پنجگور
31.5 50.0 سبّی
26.5 48.5 بیلا (لسبیلہ)
24 42.5 دالبندین
27.0 41.5 نوکنڈی
26.0 34.5 گوادر
27.5 35.5 پسنی
26.5 34.0 اورماڑا
27.0 34.0 جیوانی
28.0 48.5 تربت
22.0 36.5 ژوب
10.5 25.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

7 جون 2026 : بدین میں درجہ حرارت 48 ، جیکب آباد اور سبّی 47 ڈگری پر پہنچ گیا، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے