Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 27 اپریل 2026: ملک کے میدانی علاقوں کی شدید گرمی میں اضافہ، جیکب آباد میں درجۂ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا، دیگر شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے

27 اپریل 2026: ملک کے میدانی علاقوں کی شدید گرمی میں اضافہ، جیکب آباد میں درجۂ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا، دیگر شہروں میں ریکارڈ درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی میں اضافہ ہو ا  اور درجۂ حرارت کئی مقامات پر معمول سےقدرے  زیادہ ریکارڈ ہوا۔ سندھ کے اندرونی علاقوں میں گرمی اپنے عروج پر رہی، جہاں جیکب آباد میں درجہ حرارت  47 ڈگری ،  نوابشاہ اور دادو میں 46.5 ڈگری  جبکہ پڈعیدن اور موئن جو دڑو میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ   تک پہنچ گیا۔ کراچی میں سمندری ہواؤں کے باعث موسم نسبتاً معمول کے قریب رہا۔

پنجاب کے وسطی و جنوبی اضلاع میں بھی گرمی کی شدت برقرار رہی، جہاں بہاولپور میں 44.3 ڈگری، نورپورتھل میں 42.5ڈگری جبکہ لاہور، سرگودھا اور دیگر شہروں میں درجۂ حرارت 40 سے 41.5ڈگری  سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت ریکارڈ کئے گئے۔ جو ک اس ماہ کے  معمول سے قدرے زیادہ ہیں۔ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم جبکہ بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل اور خوشگوار رہا۔

گلگت بلتستان اور کشمیر میں درجۂ حرارت معمول کے مطابق یا قدرے کم رہا، جبکہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں خصوصاً سبّی اور تربت میں شدید گرمی برقرار رہی، جہاں درجۂ حرارت 44 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ   تک ریکارڈ کیا گیا۔

آج ملک بھر کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

سوموار 27 اپریل 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
26.0 35.2 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.0 34.0 کراچی (شارع فیصل)
24.5 33.5 کراچی (ماڑی پور)
24.5 40.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
25.0 40.0 حیدرآباد (شہر)
23.0 39.0 ٹنڈو جام
23.5 39.5 میرپور خاص
25.0 46.5 نوابشاہ
25.5 46.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
27.0 45.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
28.5 45.0 روہڑی
27.5 47.0 جیکب آباد
26.0 45.5 لاڑکانہ
25.0 46.5 موئنجو دڑو
26.5 46.5 دادو
25.5 39.0 بدین
24.5 38.0 ٹھٹّھہ
24.0 41.0 چھور (عمرکوٹ)
25.0 42.2 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
17.0 36.0 اسلام آباد (شہر)
17.0 36.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
35.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
20.0 36.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
23.6 37.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
20.0 36.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
20.0 38.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.0 23.0 مری
18.0 37.0 چکوال (بھون)
18.5 36.8 اٹک
20.5 36.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
20.3 38.8 سیالکوٹ (شہر)
23.9 38.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
18.5 38.7 جہلم
22.8 40.2 لاہور (ائیرپورٹ)
25.5 40.5 لاہور (شہر)
20.5 37.5 گوجرانوالہ
21.0 39.0 منڈی بہاؤالدّین
22.0 39.7 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 40.0 جھنگ
22.5 40.5 سرگودھا (ائیربیس)
21.4 41.5 جوہرآباد
22.7 42.5 نورپورتھل
24.5 40.5 ڈی جی خان
23.2 41.0 ساہیوال
26.0 40.0 ملتان (ائیرپورٹ)
26.0 41.5 بہاولنگر
27.0 44.3 بہاولپور (شہر)
25.7 43.5 خانپور (رحیم یار خان)
25.0 43.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
25.0 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیا صوبہ خیبر پختونخواہ
21.5 35.5 پشاور (ائیرپورٹ)
18.5 35.5 پشاور (گالف کلب)
17.0 34.5 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
24.5 40.0 ڈی آئی خان (شہر)
23.0 39.0 بنّوں
12.8 31.2 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
16.5 33.0 بالاکوٹ
15.0 32.0 سیدو شریف (مینگورہ)
8.6 27.1 چترال
11.3 27.4 دروش
10.0 29.0 دیر
9.0 25.5 پاراچنار
7.0 23.0 کالام
12.0 19.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9 27.5 گلگت
8.5 21 گوپس
6.4 22.5 سکردو
6 18 استور
بابوسر
15.5 34 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.9 34.5 مظفّرآباد (شہر)
15.5 32.5 گڑھی دوپٹّہ
19 35.6 کوٹلی
10.3 26.4 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
17.0 31.0 کوئٹہ (سمنگلی)
19.0 31.0 کوئٹہ (بریوری)
13.0 28.0 قلّات
20.0 35.0 بارکھان
19.0 35.0 خضدار
21.0 38.5 پنجگور
27.5 45.0 سبّی
23.5 40.2 بیلا (لسبیلہ)
20.0 39.5 دالبندین
23.5 39.0 نوکنڈی
24.0 42.0 گوادر
25.5 35.5 پسنی
23.0 33.0 اورماڑا
24.0 34.5 جیوانی
25.5 44.0 تربت
16.0 31.5 ژوب
9.7 21.3 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

25 اپریل 2025 : مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ملک میں بارشیں، مختلف علاقوں میں گرج چمک اور چند مقامات پر ژالہ باری و تیز ہوائیں ، سب سے زیادہ بارش 19 ملی میٹر ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق  ایک کمزور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے بالائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے