تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

سیٹلائٹ پر دکھائی دینے والے گرج چمک کے طوفان 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی اوسطاً رفتار کیساتھ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

ان علاقوں میں متوقع آندھی کی رفتار 75 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ معتدل سے تیز بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

15 اپریل 2025 : 15 تا 22 اپریل کے دوران، شدید گرمی، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے اپنی تیار فصل اور کھیتوں کو کیسے محفوظ کریں!

اس ہفتے موسمی حالات میں کسانوں کے لیے احتیاطی تدابیر ۔۔۔ 1. اس ہفتے تمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے