تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 مارچ 2025 : راولپنڈی شہر کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز جھکڑ ریکارڈ

26 مارچ 2025 : راولپنڈی شہر کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز جھکڑ ریکارڈ

گزشتہ  رات راولپنڈی کے جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز  آندھی اور گرد آلود  ہوائیں  ریکارڈ  ہوئیں، سب سے زیادہ  شدید  آندھی کے جھکڑ  راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز  8 میں 93 کلو میٹر فی گھنٹہ کے ریکارڈ کئے گئے،  ہمارے دیگرموسمی اسٹیشنوں پرگزشتہ  ریکارڈ کی گئی آندھی کی رفتار  ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
44-SW راولپنڈی: ویسٹریج 1
75-NNW بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
75-WSW چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
93-WSW بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
40-WNW گلشن آباد، راولپنڈی
53-WNW بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
52-SSE میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
49-WSW ڈی ایچ اے -2 (زون 5) اسلام آباد
42-WSW سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
67-WNW میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
40-WSW شہباز گڑھی, مردان

About amnausmani

Check Also

26 مارچ 2025 : خیبرپختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش، کالام میں 46 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمال مغربی علاقوں خیبرپختونخوا  میں حالیہ مغربی سلسلے سے چند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے