1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔
2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔
3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔
4. ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت میں محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔
5. خیبرپختونخوا میں کسانوں کی رہنمائی کے لیے ٹیلی فارمنگ کی ہیلپ لائین نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں ۔
6. اپنے مویشیوں اور شہد کی مکھیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کریں ۔
Check Also
11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری
ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ …