تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

نومبر 2024 معمول سے انتہائی کم بارشیں اور برف باری ،خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت پنجاب ، بلوچستان اور سندھ زیادہ تر خشک رہے۔

اس سال نومبر 2024 میں ملک بھر میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔ 

۔ 

مغربی ہواؤں کے 4 سے 5 سلسلوں کا زیادہ زور ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں رہا ۔ گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا میں بارشیں معمول کے مطابق جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں سمیت  پنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں بارشیں معمول سے انتہائی کم ہوئیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے مہینے میں ملک میں سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں  کالام 113، اپر دیر میں 110 ملی میٹر ,  آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں ، گڑھی دوپٹہ میں 24 ملی میٹر اور بلوچستان میں سب سے زیادہ بارش خضدار میں 57 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق  پنجاب میں سب سے زیادہ بارش مری میں 15 ملی میٹر ، سندھ میں صرف 2 مقامات پر نومبر میں بارش ریکارڈ کی گئی ۔

ملک کے چند بلند پہاڑی مقامات پر نومبر میں برفباری ہوئی، سب سے زیادہ برفباری استور میں 3.2 انچ ریکارڈ ہوئی۔ اسکے علاوہ بگروٹ 1.8 انچ، کالام 1.5 انچ اور گوپس میں 0.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ 

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے چند علاقوں میں ژالہ باری غیر معمولی واقعات ہوئے۔

.  

اس سال نومبر میں آندھی اور طوفانی ہواؤں کے واقعات رونما نہیں ہوئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں 2024 نومبر میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
4 اٹک
0 بہاولنگر
0 بہاولپور ائرپورٹ
0 بہاولپور شہر
3 بھکر
0 چکوال
14 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
1 ڈیرہ غازی خان شہر
0 فیصل آباد
0 گوجرنوالا
0 گجرات
0 حافظ آباد
3 اسلام آباد شہر
1 اسلام آباد ائر پورٹ
2 اسلام آباد گولڑہ
0 اسلام آباد سید پور
3 جھنگ
0 جہلم
4 جوہر آباد
0 کامرہ ائر بیس
6 کروڑ(لیہ)
0 قصور
0 خانیوال
0 خانپور
2 کوٹ ادو
0 لاہور شہر
0 لاہور ائر پورٹ
2 منڈی بہاوالدین
0 منگلا
0 میانوالی ائر بیس
0 ملتان ائر پورٹ
0 ملتان شیر
15 مری
0 ناروال
6 نور پور تھل
0 اوکاڑہ
0 رحیم یار خان
0 راجن پور
0 راولپنڈی چکلالہ
0 راولپنڈی کچہری
0 راولپنڈی شمس آباد
0 ساہیوال
0 سرگودھا ائر بیس
0 سرگودھا شہر
0 شور کوٹ ائر بیس
0 شیخوپورہ
0 سیالکوٹ ائر پورٹ
0 سیالکوٹ کینٹ
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
0 ویہوا
0 زین سنگر نلہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
10 استور
8 بگروٹ
0 بندی عباس پور
0 برنا لہ
3 بونجی
0 چھاتر کلاس
1 چلاس
0 دہولی
24 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
5 گوپس
0 ہجیرہ
0 ہرمان
8 ہنزہ
3 کوٹلی
18 مظفر آباد ائر پورٹ
19 مظفر آٓباد شہر
0 پنجیرہ
6 راولا کوٹ
0 سکردو
0 ٹندالی
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
0 بابو سر
7 باچا خان ائر پورٹ
19 بالاکوٹ
4 بنوں
0 بونیر
6 چیراٹ
11 چترال
3 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
1 ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
110 اپردیر
12 دروش
0 غلنئی
12 کاکول
113 کالام
0 کھار باجوڑ
0 کوہاٹ ائر بیس
0 لنڈی کوتل
13 لوئر دیر
52 مالم جبہ
0 مامد گٹ
4 مردان
15 میر کھانی
13 پاراچنار
0 پشت باجوڑ
46 پتن
6 پشاور ائر بیس
7 پشاور شہر
0 رسالپور
31 سیدو شریف
5 تخت بھائی
0 تخت خیبر
0 تیرہ خیبر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
0 بدین
0 چھاچھرو
0 چھور
0 دادو
0 ڈاہلی
0 دپلو
0 حیدر آباد ائر پورٹ
0 حیدر آباد شہر
0 اسلام کوٹ
6 جیکب آباد
0 کلوئی
0 کراچی ائر پورٹ
0 خیر پور
0 لاڑکانہ
0 میر پور خاص
0 مٹھی
0 موئنجوداڑو
0 نگر پارکر
0 نوابشاہ ، شہید بینظیرآباد
0 پڈعیدن
0 رویڑی
0 سکرنڈ
0 سانگھڑ
1 سکھر
0 ٹنڈوجام
0 ٹھٹھہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
17 بارکھان
2 چمن
0 دالبندین
0 گوادر
0 جیوانی
7 قلات
57 خضدار
0 لسبیلہ
16 لورالائی
0 مستونگ
6 مسلم باغ
0 نوکنڈی
13 اوڑماڑا
0 پنجگور
0 پسنی
4 پشین
6 کوئٹہ سمنگلی
9 کوئٹہ شاہ ماندہ
0 سبی
0 تربت
11 ژوب
0 زیارت

About amnausmani

Check Also

3 دسمبر 2024: خیبرپختونخوا ، پنجاب سمیت بلوچستان و سندھ میں چند مقامات پر ہلکی بارش ، میرکھانی میں 25 ملی میڑ بارش اور کالام میں 7 انچ برف باری ریکارڈ ۔

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف مقامات خیبرپختونخوا، پنجاب ، بالائی سندھ و بلوچستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے