تازہ ترین
Home / جامع موسمی معلومات / 16 نومبر 2024 : گزشتہ رات خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہوا/ آندھی کے ساتھ چند علاقوں میں ہلکی بارش و ژالہ باری۔ راولپنڈی بحریہ میں آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ۔

16 نومبر 2024 : گزشتہ رات خطہ پوٹھوہار اور گردونواح میں تیز ہوا/ آندھی کے ساتھ چند علاقوں میں ہلکی بارش و ژالہ باری۔ راولپنڈی بحریہ میں آندھی کی رفتار 64 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ۔

گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ خطہ پوٹھوہار میں تیز ہوا چلی اور آندھی آنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش و ژالہ باری ہوئی ۔ 

سب سے زیادہ آندھی کی رفتار راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 2 میں 64 کلو میٹر اور بحریہ فیز 8 میں 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اسلام آباد کے علاقے بی-17 میں کل 7 ملی میٹر بارش و ژالہ باری کے ساتھ 51 کلو میٹر کی تیز ہوا بھی ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے چند مقامی اسٹیشنز کے مطابق مختلف مقامات پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار اور ہوا کی رفتار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
64-N بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
43-N 1 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
48-E چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
63-NW بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
52-NE بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
0.2 ڈی ایچ اے -2 (زون 5)
44-NNW 1 سیکٹر F-8 (اسلام آباد)
1 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
51-NNE 6.7 سیکٹر B-17 (اسلام آباد)
4 پرتہ کلی , مہمند
56- میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
0 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
5 ڈنڈو ئی, مردان
1.8 خانپور

About amnausmani

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے