محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں صبح 8 بجے تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں بارش و ہلکی برف باری ہوئی ۔
سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 42 ملی میٹر اور کالام میں 31 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
ملک کے چند مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔
— | محکمہ موسمیات کے اسٹیشن.. |
بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
8 | چترال |
42 | اپردیر |
4 | دروش |
31 | کالام |
6 | لوئر دیر |
3 | مالم جبہ |
6 | میر کاخانی |
8 | پاراچنار |
17 | پتن |
1 | سیدو شریف |
بارش کی مقدار (mm) | بلوچستان |
3 | بارکھان |
TR | دالبندین |