Home / بارش پر رپورٹ / 12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 15 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

جس سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور موسم سرد ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر چند علاقوں میں ہونے والی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR منڈی بہاوالدین
10 مری
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 بونجی
14 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
6 ہنزہ
3 کوٹلی
8 مظفر آباد ائر پورٹ
7 مظفر آٓباد شہر
3 راولا کوٹ
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
7 بالاکوٹ
1 چترال
7 اپردیر
3 کاکول
4 کالام
1 لوئر دیر
15 مالم جبہ
4 مردان
2 میر کاخانی
9 پتن
4 سیدو شریف

 

 

 

 

About amnausmani

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے