تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 30اکتوبر 2024 : پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم1 ڈگری استور میں کم سے کم 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

30اکتوبر 2024 : پیشگوئی کے مطابق درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم1 ڈگری استور میں کم سے کم 1.5 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ۔

ملک میں پیشگوئی کے مطابق مغربی سلسلے  کے گزرنے کے بعد گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔

مگر جنوبی پنجاب اور جنوب وسطی سندھ کے میدانی علاقے اور بلوچستان کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

گزشتہ روز ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ استور میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری اور ملک کا دن میں ریکارڈ سب سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ گرم دن بیلا اورتربت میں گزرا، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ریکارڈکئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ 

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.8 24.2 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 26.0 کراچی (سی ویو)
37.5 21.9 حیدرآباد (ائرپورٹ)
37.5 23.0 حیدرآباد (شہر)
36.5 22.0 ٹنڈو جام
36.0 22.0 میرپور خاص
37.2 19.0 نوابشاہ
36.0 19.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
33.8 20.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
33.5 21.0 روہڑی
34.5 21.0 جیکب آباد
33.0 20.5 لاڑکانہ
33.0 17.5 موئنجو دڑو
34.0 18.5 دادو (سیتا روڈ)
34.5 24.5 بدین
37.0 20.0 چھور (عمرکوٹ)
37.0 21.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
28.5 15.5 اسلام آباد (شہر)
26.5 14.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
26.8 14.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
28.8 16.8 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
28.0 18.3 راولپنڈی (ویسٹرج)
26.3 13.8 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
26.6 14.1 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
18.0 8.0 مری
26.5 14.0 چکوال (بھون)
28.0 15.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
31.0 20.5 میانوالی (ائیربیس)
29.0 18.2 سیالکوٹ (شہر)
29.5 20.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
25.1 20.6 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
29.5 18.8 جہلم
32.5 19.4 لاہور (ائیرپورٹ)
32.5 21.0 لاہور (شہر)
32.0 16.3 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
32.0 16.8 شیخوپورہ (فاروق آباد)
30.3 19.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
30.5 19.5 سرگودھا (ائیربیس)
30.5 19.0 جوہرآباد
31.0 17.5 نورپورتھل
31.4 19.5 ڈی جی خان
31.3 20.5 ملتان (ائیرپورٹ)
33.5 20.5 بہاولنگر
33.3 19.2 بہاولپور (شہر)
33.3 17.9 خانپور (رحیم یار خان)
31.9 19.4 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
28.5 17.5 پشاور (ائیرپورٹ)
28.5 16.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
26.9 16.1 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
31.0 20.0 ڈی آئی خان (شہر)
21.7 8.7 ایبٹ آباد (کاکول)
13.0 4.0 نتھیا گلی
23.5 10.2 بالاکوٹ
23.5 11.0 سیدو شریف (مینگورہ)
20.2 5.3 چترال
23.0 5.5 دیر
21.5 5.5 پاراچنار
13.5 1.0 کالام
13.0 4.1 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
19.4 7.5 گلگت
13.5 4.5 گوپس
10.5 2.2 سکردو
9.5 1.5 استور
23.0 10.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
23.5 11.1 مظفّرآباد (شہر)
22.0 11.1 گڑھی دوپٹّہ
27.3 15.3 کوٹلی
20.5 6.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
22.0 6.5 کوئٹہ (سمنگلی)
22.5 9.5 کوئٹہ (بریوری)
20.0 4.0 قلّات
29.0 14.0 بارکھان
30.0 12.5 خضدار
27.5 12.0 پنجگور
36.5 21.0 سبّی
38.5 15.5 بیلا (لسبیلہ)
29.0 11.0 دالبندین
29.0 14.0 نوکنڈی
33.5 19.5 گوادر
34.0 20.0 پسنی
32.0 21.0 اورماڑا
32.0 24.0 جیوانی
38.5 21.0 تربت
26.0 12.0 ژوب
16.5 1.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے