تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26ستمبر 2024: درجہ حرارت میں اضافہ۔ نوابشاہ اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے۔

26ستمبر 2024: درجہ حرارت میں اضافہ۔ نوابشاہ اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہا، درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوا۔ نوابشاہ اور نوکنڈی میں درجہ 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تربت، بہاولپور، بہاولنگر اور پڈعیدن کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔

ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
33.2 26.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
28.3 26.0 کراچی (سی ویو)
37.2 24.4 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
حیدرآباد (شہر)
37.5 24.5 ٹنڈو جام
38.0 24.5 میرپور خاص
40.5 25.0 نوابشاہ
40.0 24.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
39.0 27.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
39.5 28.0 روہڑی
38.0 27.0 جیکب آباد
39.5 27.0 لاڑکانہ
39.5 25.5 موئنجو دڑو
39.5 25.5 دادو (سیتا روڈ)
33.5 25.0 بدین
37.0 24.0 چھور (عمرکوٹ)
37.0 24.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
36.0 23.5 اسلام آباد (شہر)
35.2 23.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
35.2 24.7 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
36.2 25.1 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
27.2 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
37.1 25.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
24.5 17.0 مری
35.5 24.0 چکوال (بھون)
37.5 25.0 اٹک (کامرہ ائیربیس)
38.0 27.0 میانوالی (ائیربیس)
36.4 26.7 سیالکوٹ (شہر)
36.5 28.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
36.4 27.4 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
پسرور
37.5 27.0 جہلم
36.9 26.3 لاہور (ائیرپورٹ)
37.0 27.5 لاہور (شہر)
37.5 24.5 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
37.4 25.6 شیخوپورہ (فاروق آباد)
37.5 26.0 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
38.0 26.5 سرگودھا (ائیربیس)
38.5 26.5 جوہرآباد
38.5 26.0 نورپورتھل
38.5 26.0 ڈی جی خان
38.8 28.1 ملتان (ائیرپورٹ)
40.0 27.5 بہاولنگر
40.2 26.1 بہاولپور (شہر)
38.4 26.3 خانپور (رحیم یار خان)
34.9 26.1 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
36.0 26.5 پشاور (ائیرپورٹ)
35.5 24.8 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
32.2 23.4 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
38.5 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
29.5 16.4 ایبٹ آباد (کاکول)
23.0 12.5 نتھیا گلی
32.0 18.4 بالاکوٹ
33.5 20.5 سیدو شریف (مینگورہ)
33.4 11.8 چترال
30.5 18.0 دیر
28.5 17.5 پاراچنار
23.0 13.0 کالام
18.0 13.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.5 11.0 گلگت
28.5 11.0 گوپس
28.6 8.3 سکردو
25.5 10.0 استور
32.2 18.6 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
33.0 20.5 مظفّرآباد (شہر)
31.0 18.0 گڑھی دوپٹّہ
33.6 22.3 کوٹلی
25.0 11.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
36.0 14.5 کوئٹہ (سمنگلی)
35.8 17.8 کوئٹہ (بریوری)
29.0 10.0 قلّات
35.5 22.0 بارکھان
35.5 20.0 خضدار
37.5 21.0 پنجگور
38.0 26.5 سبّی
39.4 20.5 بیلا (لسبیلہ)
38.5 21.0 دالبندین
40.5 24.0 نوکنڈی
33.5 22.0 گوادر
33.0 24.5 پسنی
31.0 24.0 اورماڑا
32.5 20.5 جیوانی
40.0 22.5 تربت
35.0 18.0 ژوب
26.5 6.2 زیارت

About amnausmani

Check Also

12 نومبر 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری۔ مالم جبہ 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

گزشتہ روز خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان و کشمیر اور پنجاب میں چند مقامات پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے