Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 9 جنوری 2026 : ملک بھر میں سردی کی لہر جاری۔ سکردو منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سرد ترین مقام رہا۔ آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

9 جنوری 2026 : ملک بھر میں سردی کی لہر جاری۔ سکردو منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سرد ترین مقام رہا۔ آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

کراچی میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح! درست کم

سے کم درجہ حرارت کراچی ائیرپورٹ کی سرکاری رصدگاہ

MOS پر 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ سندھ میں سرد

ترین مقام مٹّھی رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری

سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گلگت بلتستان میں سردی کی شدّت میں مزید اضافہ دیکھا

گیا جہاں سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 14.2،

استور منفی 13، ہنزہ منفی 12.5، بگروٹ منفی 11، گوپس

منفی 10.5 جبکہ گلگت میں منفی 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ

ریکارڈ کیا گیا۔ کشمیر میں راولاکوٹ منفی 6 ڈگری کیساتھ

سرد ترین مقام رہا۔

مجموعی طور پر ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 3

سے 5 ڈگری کم جبکہ دھند سے متاثّر بالائی اور مغربی سندھ،

پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں معمول سے

12 سے 14 ڈگری کم ریکارڈ کئے گئے۔

اپنے شہر کے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ

حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:

جمعہ 9 جنوری 2026 
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
24.6 6.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.5 8.5 کراچی (شارع فیصل)
24.5 10.0 کراچی (ماڑی پور)
21.2 5.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
21.0 6.7 حیدرآباد (شہر)
21.5 5.5 ٹنڈو جام
21.0 5.0 میرپور خاص
19.5 5.0 نوابشاہ
18.0 4.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
15.5 4.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
15.5 4.5 روہڑی
10.0 3.0 جیکب آباد
14.5 3.0 لاڑکانہ
15.0 3.0 موئنجو دڑو
17.5 3.0 دادو
21.0 5.5 بدین
22.0 7.5 ٹھٹّھہ
22.0 1.0 چھور (عمرکوٹ)
22.5 0.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
16.5 0.5 اسلام آباد (شہر)
15.4 1.2 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
14.5 1.1 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
16.0 1.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
16.0 4.9 راولپنڈی (ویسٹریج)
13.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
12.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
5.3 -2.0 مری
12.0 -3.5 چکوال (بھون)
15.5 0.5 اٹک
-0.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
14.7 5.3 سیالکوٹ (شہر)
14.0 7.1 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
14.5 5.0 جہلم
12.5 5.2 لاہور (ائیرپورٹ)
12.7 5.5 لاہور (شہر)
13.0 4.5 گوجرانوالہ
12.5 3.3 منڈی بہاؤالدّین
10.1 4.8 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
9.5 5.5 جھنگ
9.5 5.5 سرگودھا (ائیربیس)
7.8 5.5 جوہرآباد
8.5 2.5 نورپورتھل
9.1 3.3 ڈی جی خان
9.8 4.7 ساہیوال
8.1 5.2 ملتان (ائیرپورٹ)
11.2 5.1 بہاولنگر
9.3 4.8 بہاولپور (شہر)
10.0 3.5 خانپور (رحیم یار خان)
8.0 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
. . صادق آباد
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
15.5 2.5 پشاور (ائیرپورٹ)
16.2 -0.5 پشاور (گالف کلب)
0.2 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
7.0 3.5 ڈی آئی خان (شہر)
11.5 1.0 بنّوں
12.5 -4.2 ایبٹ آباد (کاکول)
14.5 -2.0 بالاکوٹ
15.0 -4.0 سیدو شریف (مینگورہ)
9.5 -0.1 چترال
11.0 -4.0 دروش
12.5 -6.5 دیر
9.5 -8.7 پاراچنار
8.5 -8.7 کالام
4.5 -2.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9 -7.5 گلگت
2 10.5 گوپس
1 -14.2 سکردو
1 -13 استور
بابوسر
16.1 -2.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
16.5 -1.3 مظفّرآباد (شہر)
15 -3 گڑھی دوپٹّہ
17.4 -0.8 کوٹلی
9 -6 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
9.5 -6.0 کوئٹہ (سمنگلی)
10.0 -2.5 کوئٹہ (بریوری)
7.0 -8.0 قلّات
14.5 -2.5 بارکھان
14.5 -4.0 خضدار
19.0 -2.0 پنجگور
20.0 0.8 سبّی
25.0 5.0 بیلا (لسبیلہ)
18.5 -0.5 دالبندین
18.0 1.5 نوکنڈی
22.0 11.0 گوادر
22.0 10.5 پسنی
24.0 11.0 اورماڑا
21.0 12.5 جیوانی
23.5 8.0 تربت
12.5 -5.0 ژوب
4.0 -9.7 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے