پاکستان کے بیشتر شہری اور صنعتی علاقوں میں گزشتہ روز
فضائی آلودگی میں اتار چڑھاؤ برقرار رہا۔ ہوا میں نمی کی کم مقدار،
ہواؤں کی کم رفتار، گاڑیوں کا دھواں، بھٹوں اور صنعتی اخراج
کے باعث ملک کے کئی شہروں میں ہوا کا معیار غیر
صحت بخش ہے ۔
ملک کے صنعتی شہروں میں آلودگی سے انسانی صحت
کے ساتھ دیگر جانداروں کے لئے خطرناک ہے۔
ایسے موسم میں شہریوں بالخصوص بچوں، بزرگوں اور
سانس اور دل کے مریضوں کو غیر ضروری طور پر باہر
نکلنے سے گریز اور حفظانِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے
کی ضرورت ہے۔
ماہرین کے مطابق موسم میں بڑی تبدیلی یا بارش کے
بغیر فضائی معیار میں بہتری کا زیادہ امکان نہیں۔
فیصل آباد 407 کے ہوا کے معیار کے ساتھ ملک کا
آلودہ ترین شہر ریکارڈ کیا گیا۔
جبکہ ملک کے چند مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا ہوا کا معیار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
| فضائی معیار اوسط | علاقے | |
| 175 | کراچی شہر ( مجموعی طور پر ) | |
| 188 | کراچی شرقی ( ڈالینس انڈسٹری ) | |
| 171 | حیدر آباد ( مجموعی طور پر ) | |
| 238 | سکھر ( مجموعی طور پر ) | |
| 175 | میر پور خاص | |
| 183 | راولپنڈی ( بحریہ ٹاون فیز 2 ) | |
| 199 | راولپنڈی ( مجموعی طور پر ) | |
| 160 | راولپنڈی ( چکبیلی خان ، دیہی علاقہ ) | |
| 190 | اسلام آباد شہر ( مجموعی طور پر ) | |
| 198 | اسلام آباد زون 5 ( میانہ تھب، دیہی علاقہ ) | |
| 253 | لاہور شہر ( مجموعی طور پر) | |
| 279 | لاہور ( برکی ، دیہی علاقہ) | |
| 287 | گوجرنوالہ ( مجموعی طور پر ) | |
| 240 | پنڈی بھٹیاں | |
| 217 | سیالکوٹ ( چٹی شیخاں ) | |
| 225 | سیالکوٹ ( مجموعی طور پر ) | |
| 407 | فیصل آباد ( مجموعی طور پر ) | |
| 290 | ملتان ( مجموعی طور پر ) | |
| 247 | بہاولپور ( مجموعی طور پر ) | |
| 222 | منڈی بہاؤالدّین ( شہر ) | |
| 343 | رحیم یار خان ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) | |
| 228 | روجھان ( راجنپور ) | |
| 207 | جہلم ( مجموعی طور پر ) | |
| 291 | پشاور ( مجموعی طور پر ) | |
| 180 | ایبٹ آباد شہر ( مانسہرہ روڈ ) | |
| 64 | مالم جبّہ | |
| 102 | ہری پور ( دیوان سمنٹ فیکٹری ) | |
| 188* | ڈیرہ اسمعیل خان ( بلوچ نگر ) | |
| 198 | کوئٹہ ( محمکہ جنگلی حیات انٹرنیشنل آفس ) | |
| فضائی معیار | ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست | |
| 0-50 | صاف فضا | |
| 51-100 | معتدل فضا ئی آلودگی | |
| 101-200 | مضر صحت فضا | |
| 201-300 | انتہائی مضر صحت فضا | |
| 301-500 | خطرناک حد تک آلودہ فضا | |
| اندازً | * |
Weather Busters Pakistan موسم کا حال