Home / بارش پر رپورٹ / 6 اکتوبر 2025 : پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش چند مقامات پر ژالہ باری

6 اکتوبر 2025 : پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ گرج چمک و بارش چند مقامات پر ژالہ باری

ملک میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر طوفانی ہواؤں کے ساتھ شدید گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ جبکہ بلند پہاڑی مقامات پر برفباری بھی ہوئی جس سے ان علاقوں میں اکتوبر کے معمول سے زیادہ سرد موسم رہا۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بارش چیراٹ میں 50 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔جبکہ ملتان ائر پورٹ پر 49 ملی میٹر اور بہاولپور میں 44 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ طوفانی ہواؤں کی رفتار ائر پورٹ پر 96 کلو میٹر فی گھنٹہ اور شہر میں 74 کلو میٹر فی گھنٹہ کے جھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
10 اٹک
44 بہاولپور ائرپورٹ
19 بہاولپور شہر
6 ڈیرہ غازی خان شہر
35 فیصل آباد
8 گوجرنوالا
6 گجرات
6 حافظ آباد
56 TR اسلام آباد شہر
18 جہلم
1 کروڑ(لیہ)
1 قصور
28 خانیوال
10 کوٹ ادو
46 12 لاہور ہوائی اڈہ
16 لاہور شہر
1 منڈی بہاؤالدین
5 منگلا
96 49 ملتان ائر پورٹ
74 17 ملتان شہر
8 مری
6 ناروال
7 نور پور تھل
7 اوکاڑہ
6 رحیم یار خان
2 راولپنڈی چکلالہ
1 راولپنڈی کچہری
1 راولپنڈی گوالمنڈی
2 راولپنڈی شمس آباد
10 ساہیوال
6 شیخوپورہ
19 سیالکوٹ کینٹ
41 6 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
25 ٹوبہ ٹیک سنگھ
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 بگروٹ
13 بندی عباس پور
7 برنا لہ
1 بونجی
6 گوپس
1 کوٹلی
46 مظفر آباد ہوائی اڈہ
42 مظفر آباد شہر
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
20 باچا خان ہوائی اڈہ
7 بالاکوٹ
50 چیراٹ
1 چترال
7 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
6 ڈیرہ اسمعیل خان ہوائی اڈہ
23 اپردیر
3 دروش
11 کاکول
8 کالام
10 لنڈی کوتل
5 لوئر دیر
28 مالم جبہ
6 میر کھانی
34 پاراچنار
31 پتن
4 سیدو شریف
6 تخت بھائی
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) سندھ
6 ڈاہلی
12 نگر پارکر
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
16 لسبیلہ

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے