Home / بارش پر رپورٹ / 7 اگست 2025 : راولپنڈی، اسلام آباد، جنوبی کشمیر و خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں جاری۔

7 اگست 2025 : راولپنڈی، اسلام آباد، جنوبی کشمیر و خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں جاری۔

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی  کے ساتھ مون سون کی مشرق سے آنے والی ہواؤں کے ملاپ سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  رات گئے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  ہوئی۔ جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔بادلوں کے بننے کا علم خیبر پختونخوا و بلوچستان میں الگ الگ مقامات پر شروع ہوا۔ جو  خطہ پوٹھوہار میں شدت ا ختیار کر گیا۔ جاہں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔

ہماری رین گیجز پر سب سے زیادہ بارش واہ میں 92 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی جبکہ ہمارے موسمی اسٹیشنز  پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن میں 82 ملی میٹر ، گلشن آباد  میں 80ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بحریہ ٹاؤن فیز  8 میں 67کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی بھی ریکارڈ کی گئی۔

دیگر موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار اور ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

 

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
36 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53 56 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
8 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
50 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
67-NW 82 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
80 گلشن آباد، راولپنڈی
55 دھمیال ائربیس، راولپنڈی
59 53 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
39-NW 3 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
42-WSW 4 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
57-WNW 47 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
7 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
12 سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد)
60-NNW مرید، چکوال
57-NW 1 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
55-NNE 9 سمبریال ، سیالکوٹ
2 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
39-ESE 21 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
39-WSW 1.8 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
92 ماڈل ٹاؤن، واہ
47 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
9 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
43 سواں گارڈن ، اسلام آباد
10 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
55 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
62 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
20 اٹک
5 چکوال (بھون)
9 گوجرنوالا
3 حافظ آباد
6 اسلام آباد شہر
14 اسلام آباد ہوائی اڈہ
8 اسلام آباد گولڑہ
7 اسلام آباد سید پور
15 جہلم
17 کامرہ ائر بیس
1 لاہور ہوائی اڈہ
33 منڈی بہاؤالدین
34 منگلا
TR میانوالی
1 مری
2 ناروال
36 راولپنڈی چکلالہ
6 راولپنڈی کچہری
11 راولپنڈی پیرودھائی
4 راولپنڈی شمس آباد
4 سیالکوٹ کینٹ
7 سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
1 استور
11 بندی عباس پور
33 برنا لہ
4 چھاتر کلاس
TR چلاس
11 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
TR ہنزہ
35 مظفر آباد ہوائی اڈہ
36 مظفر آباد شہر
TR سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
3 بالاکوٹ
2 کالام
1 کوہاٹ ائر بیس
20 مالم جبہ
1 پتن
TR پشاور ہوائی اڈہ
9 رسالپور
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR کراچی ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
4 ژوب

 

 

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے