Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 3 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں ۵۵ ملی میٹر بارش کے ساتھ ۶۹ کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ

3 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے چند علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں ۵۵ ملی میٹر بارش کے ساتھ ۶۹ کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں چند مقامات پر  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش صوابی میں شیخ جانہ، رازڑ کے مقام  پر موجود  ہمارے موسمی اسٹیشن پر 55  ملی میٹر ریکارڈ ہوئی, جس کے ساتھ وہان  69 کلو میٹر  کی تیز  آندھی بھی چلی۔ 

سب سے زیادہ   90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز  آندھی کے جھکڑ میانوالہ پنڈی گھیب  میں ہمارے موسمی اسٹیشن پر ریکارڈ ہوئے۔  جس کے ساتھ وہاں  10 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ ہوئی۔

ہمارے موسمی ا سٹیشنز  و رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار اور ہوا کی رفتار ذیل میں فہرست سے دیکھئیے۔

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
40-WSW 22 راولپنڈی: ویسٹریج 1
53- 10 بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی
8 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
44-W 16 چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی
61-NW 10 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
46-NW 18 گلشن آباد، راولپنڈی
57 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
55-NW 32 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
50-WNW 7 میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد
57-WNW 8 زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد
3 3 سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد)
90-NNW 10 میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک
TR سمبریال ، سیالکوٹ
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
69-W 55 شیخ جانہ، رازڑ (صوابی)
56-WNW 0.5 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
7 گلبہار سکیم (راولپنڈی)
8 اصغر مال سکیم (راولپنڈی)
5 سواں گارڈن ، اسلام آباد
6 غوری ٹاؤن (زون 4) اسلام آباد
39 سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد)
19 سیکڑ I-14 (اسلام آباد)
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ تیز  آندھی کے جھکڑ  سلام آباد ائرپورٹ پر 89m کلو میٹر فی گھنٹہ کے ریکارڈ ہوئے اور وہاں 37 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ ہوئی۔

کشمیر و گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کی رصد گاہوں پر ریکارد کی گئی بارش کی مقدار ذیل میں موجود فہرست سے جانیئے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) پنجاب
10 اٹک
TR گجرات
46 2 اسلام آباد شہر
89 37 اسلام آباد ہوائی اڈہ
9 اسلام آباد گولڑہ
2 اسلام آباد سید پور
5 جہلم
1 منڈی بہاؤالدین
3 منگلا
4 راولپنڈی چکلالہ
17 راولپنڈی کچہری
20 راولپنڈی پیرودھائی
11 راولپنڈی شمس آباد
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
2 استور
11 بندی عباس پور
TR بونجی
TR چلاس
5 دہولی
6 گڑھی دوپٹہ
1 گلگت
6 مظفر آباد ہوائی اڈہ
3 مظفر آباد شہر
5 سکردو
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 بابو سر
2 کاکول

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے