گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور خطہ پوٹھوہار کے ساتھ ساتھ، شمال مشرقی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پرآندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی مگر کشمیر اور گلگت بلتستان میں زیادہ تر مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش راولپنڈی کےگاؤں بسالی میں 30 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور ہمارے موسمی اسٹیشنز پر اب تک سب سے زیادہ تیز آندھی سیالکوٹ میں چٹی شیخان کے مقام پر 83 کلو میٹر ، میانوالہ کے مقام پر 81 کلو میٹر اور اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب کے مقام پر 71 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی گئی۔
ہمارے دیگر اسٹیشنز اور رین گیجز پر ریکارڈ بارش و ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | ||
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
52-WNW | 5 | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
1 | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی | |
48-NW | 0 | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
55-NW | 5 | چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی |
55-NW | 1 | گلشن آباد، راولپنڈی |
30 | بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی | |
48-NW | 1 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
71-ESE | 5 | میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد |
13 | سیکٹر F-8 (اسلام آباد) | |
9 | سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد) | |
8 | سیکٹر I-10/1 (اسلام آباد) | |
40-WNW | 0 | ویسا (حضرو) اٹک |
81-NNW | 6 | میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک |
83-NW | 13 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
41-NW | 0 | سیتا روڈ، دادو |
2.6 | خانپورڈیم | |
بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز | |
8 | سواں گارڈن ، اسلام آباد | |
12 | سیکڑ بی -17 بلاک- سی (اسلام آباد) | |
8 | سیکڑ I-14 (اسلام آباد) |
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کشمیر کے علاقے دہولی کے مقام پر 31 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی اور سب سے زیادہ تیز آندھی کوٹلی کے مقام پر 83 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی دیگر اسٹیشنز پر ریکارد بارش و ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانیں۔
— | — | محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں |
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | پنجاب |
16 | چکوال | |
8 | اسلام آباد شہر | |
67 | 5 | اسلام آباد ہوائی اڈہ |
10 | اسلام آباد گولڑہ | |
10 | اسلام آباد سید پور | |
11 | منڈی بہاؤالدین | |
11 | منگلا | |
13 | مری | |
9 | سیالکوٹ کینٹ | |
74 | 1 | سیالکوٹ ہوائی اڈہ |
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | آزادکشمیروگلگت بلتستان |
3 | استور | |
8 | بگروٹ | |
1 | بندی عباس پور | |
6 | برنا لہ | |
6 | بونجی | |
9 | چھاتر کلاس | |
4 | چلاس | |
31 | دہولی | |
13 | گڑھی دوپٹہ | |
3 | گلگت | |
2 | گوپس | |
83 | 20 | کوٹلی |
7 | مظفر آباد ہوائی اڈہ | |
8 | مظفر آباد شہر | |
7 | راولا کوٹ | |
1 | سکردو | |
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | خیبر پختونخواہ |
3 | باچا خان ہوائی اڈہ | |
4 | بالاکوٹ | |
21 | چیراٹ | |
2 | دروش | |
5 | کاکول | |
4 | کالام | |
3 | لنڈی کوتل | |
5 | میر کھانی | |
10 | پتن | |
TR | پشاور شہر |