تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 7 اپریل 2025 : دادو اور پڈعیدن تقریباً 47 ڈگری کیساتھ آج ملک میں گرم ترین مقامات رہے! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

7 اپریل 2025 : دادو اور پڈعیدن تقریباً 47 ڈگری کیساتھ آج ملک میں گرم ترین مقامات رہے! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

خشک موسم اور ساتھ ہی شمسی سائیکل 25 کا عروج ایک مرتبہ پھر معمول سے زیادہ گرمی کا سبب بن رہے ہیں۔ تقریباً 20 سال بعد اپریل کے آغاز میں اس قسم کی گرمی پڑ رہی ہے جو کہ 2000 کی دہائی کے آغاز میں معمول ہوا کرتی تھی۔

آج کراچی سمیت جنوبی سندھ میں درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کمی دیکھی گئی، البتّہ اندرون سندھ میں گرمی کا زور قائم رہا جبکہ پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ مجموعی طور پر ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔

اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں جانیں:

مورخہ : سوموار 7 اپریل 2025
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
24.5 35.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
24.5 33.5 کراچی (فیصل بیس)
22.5 34.0 کراچی (مسرور بیس)
24.0 41.3 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
24.5 41.5 حیدرآباد (شہر)
19.0 41.0 ٹنڈو جام
20.0 41.0 میرپور خاص
21.0 45.5 نوابشاہ
20.5 46.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
21.5 43.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
24.0 43.5 روہڑی
21.0 45.0 جیکب آباد
21.0 44.5 لاڑکانہ
18.0 44.5 موئنجو دڑو
21.0 46.5 دادو
21.0 38.0 بدین
22.0 38.0 ٹھٹّھہ
21.5 40.5 چھور (عمرکوٹ)
21.5 41.0 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
14.5 35.0 اسلام آباد (شہر)
17.0 35.3 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.3 33.5 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
18.1 35.2 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.7 36.2 راولپنڈی (ویسٹریج)
19.5 34.5 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
20.0 37.0 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
8.5 24.0 مری
16.2 36.5 چکوال (بھون)
17.0 37.0 اٹک
37.0 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
17.5 36.0 سیالکوٹ (شہر)
22.0 36.8 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
18.2 37.2 جہلم
19.3 38.0 لاہور (ائیرپورٹ)
21.5 38.5 لاہور (شہر)
15.6 37.5 گوجرانوالہ
15.8 36.5 منڈی بہاؤالدّین
18.0 39.3 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
18.0 40.0 جھنگ
19.0 38.5 سرگودھا (ائیربیس)
19.0 37.5 جوہرآباد
19.0 39.5 نورپورتھل
20.5 40.5 ڈی جی خان
19.0 38.2 ساہیوال
21.3 40.2 ملتان (ائیرپورٹ)
19.5 43.5 بہاولنگر
19.7 42.3 بہاولپور (شہر)
18.9 42.1 خانپور (رحیم یار خان)
23.0 41.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
18.5 43.0 صادق آباد (کوٹ سبزل)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
18.5 36.0 پشاور (ائیرپورٹ)
15 35.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
16.8 33.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
20.0 39.0 ڈی آئی خان (شہر)
19.0 35.5 بنّوں
9.2 30.3 ایبٹ آباد (کاکول)
12.5 31.5 بالاکوٹ
12.0 32.0 سیدو شریف (مینگورہ)
9.4 29.7 چترال
10.0 29.5 دیر
10.0 27.5 پاراچنار
4.8 23.0 کالام
11.5 19.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
9.5 29.0 گلگت
4.0 22.0 گوپس
4.2 21.0 سکردو
4.1 16.5 استور
12.9 33.2 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
15.0 33.5 مظفّرآباد (شہر)
12.0 32.5 گڑھی دوپٹّہ
16.3 34.6 کوٹلی
8.0 26.0 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
12.5 31.0 کوئٹہ (سمنگلی)
16.0 30.5 کوئٹہ (بریوری)
9.0 28.0 قلّات
17.5 37.0 بارکھان
16.5 37.0 خضدار
17.5 38.5 پنجگور
22.0 44.5 سبّی
20.0 42.5 بیلا (لسبیلہ)
21.5 38.5 دالبندین
23.5 40.0 نوکنڈی
18.0 36.0 گوادر
19.0 35.0 پسنی
17.5 35.0 اورماڑا
18.0 32.5 جیوانی
19.5 44.0 تربت
15.0 34.0 ژوب
8.0 24.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

اسلام آباد، پوٹھوہار ،خیبرپختونخوا سمیت گلگت بلتستان و کشمیر میں شدید گرج چمک اور آندھی/تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران ملک میں وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد سمیت راولپنڈی اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے