گزشتہ رات راولپنڈی کے جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز آندھی اور گرد آلود ہوائیں ریکارڈ ہوئیں، سب سے زیادہ شدید آندھی کے جھکڑ راولپنڈی کے علاقے بحریہ ٹاؤن فیز 8 میں 93 کلو میٹر فی گھنٹہ کے ریکارڈ کئے گئے، ہمارے دیگرموسمی اسٹیشنوں پرگزشتہ ریکارڈ کی گئی آندھی کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | |
ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
44-SW | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
75-NNW | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
75-WSW | چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی |
93-WSW | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
40-WNW | گلشن آباد، راولپنڈی |
53-WNW | بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
52-SSE | میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد |
49-WSW | ڈی ایچ اے -2 (زون 5) اسلام آباد |
42-WSW | سیکٹر F-10/2 (اسلام آباد) |
67-WNW | میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک |
40-WSW | شہباز گڑھی, مردان |