Home / بارش پر رپورٹ / 10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

10 مارچ 2025 :بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر کے کئی علاقوں میں مختلف مقامات پر بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 29 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔جبکہ مالم جبہ میں 14 انچ اور استور میں 4 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔  دیگر علاقوں میں بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
1 مری
TR راولپنڈی چکلالہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
6 استور
1 بگروٹ
2 بونجی
6 گڑھی دوپٹہ
TR گلگت
4 ہنزہ
2 کوٹلی
2 مظفر آباد ائر پورٹ
2 راولا کوٹ
5 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
2 باچا خان ائر پورٹ
5 بالاکوٹ
1 چیراٹ
1 چترال
21 اپردیر
3 دروش
6 کاکول
17 کالام
16 لوئر دیر
29 مالم جبہ
3 میر کھانی
27 پتن
1 پشاور ائر بیس
1 پشاور شہر
10 سیدو شریف
TR تخت بھائی
برفباری (انچ) شہر/ علاقہ
4 استور
14 مالم جبہ

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے