Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 26 فروری تا 4 مارچ 2025: برف باری پر رپورٹ – مالم جبّہ 5 فٹ

26 فروری تا 4 مارچ 2025: برف باری پر رپورٹ – مالم جبّہ 5 فٹ

برف باری پر رپورٹ: یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے دو سلسلوں (26 فروری تا 4 مارچ 2025) میں ریکارڈ کی گئی برفباری کی درست مقدار:
1) مالم جبّہ: 62 انچ (5.17 فٹ)
2) کالام: 49.3 انچ (4.11 فٹ)
3) استور: 23.2 انچ
4) سکردو: 20.1 انچ
5) مری: 9.5 انچ
6) چترال: 7.5 انچ
7) بگروٹ: 7.3 انچ
8 زیارت: 4.3 انچ
9) گوپس: 3.5 انچ

About w3badmin

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے