تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / 25 فروری 2025: محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام میں 13 ملی میٹر ریکارڈ

25 فروری 2025: محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام میں 13 ملی میٹر ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں سلسلہ پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں تک پھیل گیا۔ اس سسلسلے سے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اور گردونواح میں ہلکی سے معتدل بارش کا سلسلہ جاری ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش کالام میں 13 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ہمارے موسمی اسٹیشنز  پر  (صبح 11 بجے تک  ) اور محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف شہروں میں  ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
1 راولپنڈی: ویسٹریج 1
1 سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی
1 چکلالہ سکیم 3،راولپنڈی
2.3 بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی
3.3 چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی
2 میانہ تھب (زون 5)اسلام آباد
2 ڈی ایچ اے -2 (زون 5)
1 سیکٹر F-10/2(اسلام آباد)
1 سیکٹر I-10/1(اسلام آباد)
9 پرتہ کلی , مہمند
2.8 میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک
2 سمبریال،سیالکوٹ
3 سیالکوٹ (چٹی شیخان)
2 لاہور (کینٹ)
5 جوہر ٹاون (لاہور)
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولپور شہر
3 بھکر
1 چکوال
2 ڈیرہ غازی خان،فورٹ منرو
2 ڈیرہ غازی خان شہر
3 فیصل آباد
4 حافظ آباد
1 جھنگ
TR جہلم
6 جوہر آباد
2 کروڑ(لیہ)
1 کوٹ ادو
1 لاہور ائر پورٹ
2 لاہور شہر
1 منڈی بہاوالدین
TR ملتان ائر پورٹ
TR ملتان شہر
4 نور پور تھل
TR ساہیوال
5 سرگودھا ائر بیس
5 سرگودھا شہر
3 شیخوپورہ
1 ٹوبہ ٹیک سنگھ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 باچا خان ائر پورٹ
6 بنوں
2 چیراٹ
1 چترال
10 ڈیرہ اسمعیل خان شہر
7 ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ
11 اپردیر
4 دروش
13 کالام
TR لوئر دیر
6 میر کھانی
1 پشاور شہر
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR جیکب آباد
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR دالبندین
1 قلات
TR خضدار
4 کوئٹہ سمنگلی
7 کوئٹہ شاہ ماندہ
11 ژوب

 

 

 

About amnausmani

Check Also

11 مارچ 2025 :خطہ پوٹھوہار ، بالائی خیبرپختونخوا, گلگت بلتستان اور کشمیر میں کئی مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری

ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے